تبسم
محفلین
کیوں جی باقیوں سے کیوں لڑائی کر ئیں گی جیباقیوں سے لڑائی ہے کیا جو ان سے بات نہیں کرنی۔
کیوں جی باقیوں سے کیوں لڑائی کر ئیں گی جیباقیوں سے لڑائی ہے کیا جو ان سے بات نہیں کرنی۔
اففففف میں باتیں نہیں گپ شپ کر رہی تھیاللہ جانے یہ تبسم کس کی باتیں کر رہی تھی۔
آپ آتے وقت لے کر جو آتے ہیں ناگپ شپ میں باتیں ہی کی جاتی ہیں، چائے اور پکوڑے بنا کر تو تم کھلاؤ گی نہیں۔
نہیں جی میں تو کھلاتی رہتی ہوں آپ آئے تک ختم ہوجاتا ہے تو اب میں کیا کر سکتی ہوںدوسروں کے سر ہی رہنا، خود کچھ نہ بنا کر کھلانا۔ کنجوس ہو کیا؟