کیا ابھی تک ڈیوٹی لگی ہوئی ہے
شمشاد لائبریرین مئی 23، 2013 #464 میں آ گیا ہوں۔ کوئی چائے بسکٹ بھی لائی ہو یا ایسے ہی خالی ہاتھ آ گئی ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 27، 2013 #472 یہاں آجکل اختتام ہفتہ کے دن تبدیل ہونے کے متعلق باتیں ہوتی رہتی ہیں۔
محمد علم اللہ محفلین جولائی 8، 2013 #477 تو کیا یہاں شادی شدہ نہیں آ سکتے پھر آپ کیا کر رہے ہیں یہاں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2013 #478 آ سکتے ہیں شادی شدہ خواتین و حضرات بھی آ سکتے ہیں لیکن تجربہ یہ بتاتا ہے کہ نئے نئے شادی شہداء خاص کر صنف نازک واپس نہیں آتے۔
آ سکتے ہیں شادی شدہ خواتین و حضرات بھی آ سکتے ہیں لیکن تجربہ یہ بتاتا ہے کہ نئے نئے شادی شہداء خاص کر صنف نازک واپس نہیں آتے۔
تبسم محفلین جولائی 19، 2013 #479 شمشاد نے کہا: میرا خیال ہے کہ تبسم اور سیماب دونوں کی شادی ہو گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کب ہوا
شمشاد نے کہا: میرا خیال ہے کہ تبسم اور سیماب دونوں کی شادی ہو گئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کب ہوا