گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
میرا شادی دفتر ایکدم فسٹ کلاس چل رہا ہے۔ ابھی پچھلے دنوں عینی آپا کی شادی بڑی دھوم دھام سے کروائی ہے۔ اور وہ بھی بغیر کسی فیس کے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا۔ اب تو کافی دیر ہو گئی روزہ افطار کیئے ہوئے۔

تم نے آج افطاری میں کیا کچھ کھایا؟
 
Top