کھانے کی باتیں ہو رہی ہیں تو پھر کیا کھلا رہی ہیں؟ یہ کیا شمشاد بھائی کل سیماب جی سے ٹریٹ لینی ہی چاہیے تھی نا کل اُن کی سال گرہ تھی نا کوئی بات نہیں ہے میں آگئی ہو لیٹ ہی صحیح مجھے تو ٹریٹ چاہیے سیماب سس میں اتنی اسانی سے نہیں چڑؤں گی آپ کو