چلو دیکھتے ہیں۔ میں بھی انتظار کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2012 #151 واؤ، یہ تو بہت کچھ لے آئی ہو۔ ویسے تو میں نے لقمی کے علاوہ سب کچھ کھایا ہوا ہے لیکن یہ تو بہت مزے مزے کی ڈشیں لگ رہی ہیں۔
واؤ، یہ تو بہت کچھ لے آئی ہو۔ ویسے تو میں نے لقمی کے علاوہ سب کچھ کھایا ہوا ہے لیکن یہ تو بہت مزے مزے کی ڈشیں لگ رہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 25، 2012 #153 سیماب نے کہا: یہ حاضر ہے آپ کا کھانایہ ہے ڈوسااڈلی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو صحیح لفظ اڈلی ہے۔ یہاں پر ہم سب ملکر کھاتے تھے تو دوست اس کو اٹلی بولتے تھے۔
سیماب نے کہا: یہ حاضر ہے آپ کا کھانایہ ہے ڈوسااڈلی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو صحیح لفظ اڈلی ہے۔ یہاں پر ہم سب ملکر کھاتے تھے تو دوست اس کو اٹلی بولتے تھے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2012 #155 لیکن تم نے لقمی کے متعلق تو کچھ بتایا ہی نہیں کہ یہ کیسے بنتی ہے، میٹھی ہوتی ہے کہ نمکین؟
سیماب محفلین دسمبر 27، 2012 #157 لقلی سموسے کی طرح ہی ہوتی ہے سموسے میں آلو ڈال کر بھرا جاتا ہے اور وہ ترکون ہوتا ہے جب کے لقمی مین قیمہ پھر جاتا ہے
لقلی سموسے کی طرح ہی ہوتی ہے سموسے میں آلو ڈال کر بھرا جاتا ہے اور وہ ترکون ہوتا ہے جب کے لقمی مین قیمہ پھر جاتا ہے