وعلیکم السلام
محمد ابوبکر محفلین اگست 31، 2013 #568 شمشاد نے کہا: کیا مشکل ہے جی اس میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا دوسرا دن ہے صبح آٹھ سے پانچ تک کمپیوٹر پہ کام ساتھ سپورٹ کے لئے لوگوں سے سر کھپانا
شمشاد نے کہا: کیا مشکل ہے جی اس میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا دوسرا دن ہے صبح آٹھ سے پانچ تک کمپیوٹر پہ کام ساتھ سپورٹ کے لئے لوگوں سے سر کھپانا
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #575 سیماب نے کہا: کوئی ہے بات کرنے کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تم خود یہاں نہیں ہو تو کوئی کیا کرے۔
سیماب نے کہا: کوئی ہے بات کرنے کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تم خود یہاں نہیں ہو تو کوئی کیا کرے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #577 اتوار کو ہمارا دفتر میں دو چھٹیاں گزارنے کے بعد ہفتے کا پہلا دن ہوتا ہے ، اور آپ مبارک دے رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #579 تو پھر آپ کو ہی مبارک ہو۔ ہمیں مبارک دینی ہو تو جمعرات کو دیجیے گا۔