گپ شپ حصہ چار

شمشاد

لائبریرین
اپنی تصویر نہیں، اس کی کہہ رہا ہوں۔

images
 

شمشاد

لائبریرین
میں تصویر والے کاکروچوں کی بات نہیں کر رہا۔ اصلی والوں سے تو ڈرتی ہو گی ناں۔
 
Top