گپ شپ حصہ چار

جرمانہ بھی ہوتا ہے کیا؟
جی ہاں
پھر جب کافی اکٹھا ہو جاتا ہے تو پھر کچھ منگوا کے سب کھا لیتے ہیں
ایک ڈیوائس ہے جس کا شارٹ پیپا بنتا ہے
اب اسے پیپا کہنے پہ بیس روپے جرمانہ ہے
اور باس جنہوں نے جرمانہ رکھا ہے
انہیں ہی سب سے زیادہ ہو چکا ہے
 

x boy

محفلین
السلام علیکم
ایک ساتھ چار پانچ گپ شپ الگ الگ ناموں سے چل رہا ہے کیا ہی بہتر ہوتا کہ سب ایک جگہہ اکھٹے ہوتے اور روداد و مسرت ذندگی بیان کرتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
26 سو روپے اکٹھے ہو گئے ہیں کیا؟ اور دعوت میں شریک افراد کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
15 افراد کے لیے تو 26 سو روپے تو میری رائے میں کافی ہیں۔ اچھی خاصی دعوت اڑائی جا سکتی ہے۔
 

x boy

محفلین
ابھی الحمدللہ آذان مغرب کا وقت ہے کیا کھویا کیا پایا شکر اور استغفار سے نئے دن کا آغاز نئی رات سے کرینگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ابھی باہر سے ہو کر آیا ہوں۔ جہاں گیا تھا وہاں پارکنگ نہیں ملتی اس لیے پیدل گیا تھا۔ آنے جانے میں گرمی سے حشر ہو گیا ہے۔
 
Top