محمد ابوبکر
محفلین
مجھے تو نہیں پتاکہاں ہونا چاہیے مجھے؟
سبھی جانتے ہیں کہ میں کہاں ہوتا ہوں۔
مجھے تو نہیں پتاکہاں ہونا چاہیے مجھے؟
سبھی جانتے ہیں کہ میں کہاں ہوتا ہوں۔
مجھے لگ رہا تھاچلیں میں آپ کو بھی بتا دیتا ہوں کہ میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں۔
السلام علیکم بھیا کیا سنائیں ؟آج آپ ہی سنا دیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا کیا سنائیں ؟
لیکن مجھے تو نہیں ہے چھٹی میں کیسے کہوں ؟وعلیکم السلام
کچھ بھی
بلکہ یہ کہے دیں کہ آج چھٹی ہے
یہ چھٹی آخر روز کیوں نہیں ہوتیلیکن مجھے تو نہیں ہے چھٹی میں کیسے کہوں ؟
مجھے تو سال بھر میں کبھی چھٹی نہیں ملتی ۔یہ چھٹی آخر روز کیوں نہیں ہوتی
السلام علیکم ، کیسے ہیں عثمان بھائی ؟ ابو بکر بھائی کو روز چھٹی چاہیے ۔ادھر کیا چل رہا ہے۔
یہ تنخواہ کس چڑیا کا نام ہے ؟ میں نے تو کبھی نہیں دیکھی کس رنگ کی ہوتی ہے ؟کر لیں چھٹی لیکن سوچ لیں کہ پھر تنخواہ نہیں ملے گی۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ، کیسے ہیں عثمان بھائی ؟ ابو بکر بھائی کو روز چھٹی چاہیے ۔
کیا دن تھے کالج کے بھیکر لیں چھٹی لیکن سوچ لیں کہ پھر تنخواہ نہیں ملے گی۔