سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بھئی کوالٹی کنڑول بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
بس یہ ہے کہ کوالٹی زیادہ اچھی ہو تو چیک کرنے والوں کے لئے کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
بھئی کوالٹی کنڑول بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
بس یہ ہے کہ کوالٹی زیادہ اچھی ہو تو چیک کرنے والوں کے لئے کنٹرول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
محفل کے حالات کو کیا ہوا بھلاچلیے پھر ہم پکوڑے ، فروٹ چاٹ اور سادہ پانی سے گزارا چلا لیں گے۔ کہہ دیں گے کہ اس دفعہ محفل کے حالات کو دیکھتے ہوئے سالگرہ سادگی سے منائی گئی۔
ہیلو ہیلو
جلدی سے سارے لوگ اکھٹے ہو جائیں اور احمد بھائی میرے خلاف کچھ سازشیں کر رہے ہیں ان کی بات نہ سنیں
اس لیے جو بھی میرے لیے افطار میں آئس کریم لانا چاہے۔۔ اس کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
محفل کے حالات کو کیا ہوا بھلا
ارے ہاں آئس کریم کا کہنا تو بھول ہی گئی۔۔
ہو بھی گئے۔۔۔یپیپیییعائشہ آپ کے امتحانات ابھی ہوئے ہیں یا ہو رہے ہیں تو آپ کے لیے آئسکریم کا حصہ کچھ زیادہ مختص رہے گا
ہی ہی ہیکچھ نہیں ۔۔۔۔! ہم تو "مینو" دیکھ کر اندازہ لگا رہے تھے۔
ہی ہی ہی
وہ تو میرے لیے تھا ناں آپ اپنا مینیو بتائیں بھیا تاکہ میں بھی دیکھوں میں آپ کے والے سے کیا لے سکتی ہوں
ہو بھی گئے۔۔۔یپیپییی
ہو بھی گئے۔۔۔یپیپییی
اچھا بابا ٹھیک ہےارے ہم نے تو اُسی میں سے اپنا مینو بنا لیا تھا۔ یعنی پکوڑے، فروٹ چاٹ اور سادہ پانی۔
ہم تو قناعت پسند ہیں گزارا کر لیں گے۔ البتہ آپ کے ہاں اگر کسی آئٹم کا اضافہ ہو تو شاید ہم اپنی قناعت پسندی پر لمحاتی سمجھوتے پر آمادہ ہو جائیں۔
اچھے ہوگئے آپیواہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ، کیسے ہوئے امتحانات
جی ہاں. شگفتہ جب سامان آ جائے تو مجهے آواز دے دیجئے گا.
ٹھیک ہے عائشہ لیکن زیادہ دیر نہیں لگانی ہے بلکہ جلد ہی بتا دیں کیونکہ سید فصیح احمد بھائی کو ڈشز تیار کرنے اور پکانے کے لیے بھی وقت چاہیے ہو گا اور پھر نیرنگ خیال بھائی کو ڈیلیوری وقت پر پہنچانا ہو گی اور پھر ماہی احمد نے سب کچھ سجانا ہو گا افطار سے پہلے ہی اور فرحت کیانی نے چیک کرنا ہو گا کہ سب ڈشز صحیح ہیں یا نہیں، اور پھر اس سب کے بعد جا کر ہمیں موقع ملے گا کھانے کا
جی ہاں افطار سے پہلے چیک کر لیتی ہوں کہ کیا کیا موجود ہے.باقی تو سب ٹھیک ہے۔ لیکن یہ فرحت کیانی افطار سے پہلے ساری ڈشز چیک کر لیتی ہیں۔ یہ بہت اندر کی خبر دی ہے آپ نے۔۔۔
مجهے بهی نہیںبچو جی!! فرائیز کوئی نہیں دینے میں نے۔۔ وہ سارے ہی میرے ہوں گے۔
حاضر آپی ۔۔۔سید فصیح احمد بھائی باورچی خانے کے اخراجات کی بالکل فکر نہیں ، جتنا مرضی چاہیں ان صندوقوں سے فنڈز لے سکتے ہیں ۔
آپ کو دے دوں گی ناں ورنہ ڈانٹ بھی کھانی پڑے گی فرائیز کے ساتھمجهے بهی نہیں
ارے یہاں تو خرم بھائی نظر آ رہے ہیں۔میں تو اب بزرگوں میں شامل ہو گیا ہوں بتائیں بزرگوں کی جگہ کہاں ہے