سید فصیح احمد
لائبریرین
نوجوان بزرگ !!! ۔۔۔۔۔ بھائی بات جچتی نہیں ۔۔۔۔میں تو اب بزرگوں میں شامل ہو گیا ہوں بتائیں بزرگوں کی جگہ کہاں ہے
نوجوان بزرگ !!! ۔۔۔۔۔ بھائی بات جچتی نہیں ۔۔۔۔میں تو اب بزرگوں میں شامل ہو گیا ہوں بتائیں بزرگوں کی جگہ کہاں ہے
ماہی حاضر آپی جی
ٹھیک ہے عائشہ لیکن زیادہ دیر نہیں لگانی ہے بلکہ جلد ہی بتا دیں کیونکہ سید فصیح احمد بھائی کو ڈشز تیار کرنے اور پکانے کے لیے بھی وقت چاہیے ہو گا اور پھر نیرنگ خیال بھائی کو ڈیلیوری وقت پر پہنچانا ہو گی اور پھر ماہی احمد نے سب کچھ سجانا ہو گا افطار سے پہلے ہی اور فرحت کیانی نے چیک کرنا ہو گا کہ سب ڈشز صحیح ہیں یا نہیں، اور پھر اس سب کے بعد جا کر ہمیں موقع ملے گا کھانے کا
چچا میری مدد کے لئیے بھی تو کوئی ہونا چاہئیے نانصف گھنٹے بعد حاضری ہوگی، تب تک افطار کے لئے دسترخوان سجا دیا جائے
آپ سب افطار کر چکے تھے تو سوچا کہ اب میری باری ہوگی۔ چلئے مدد کرتا ہوں، بتاتی جائیے کہ کیا کرنا ہےچچا میری مدد کے لئیے بھی تو کوئی ہونا چاہئیے نا
ہیں تو آپ اکیلے ہیں؟آپ سب افطار کر چکے تھے تو سوچا کہ اب میری باری ہوگی۔ چلئے مدد کرتا ہوں، بتاتی جائیے کہ کیا کرنا ہے
شکریہ بھتیجیہیں تو آپ اکیلے ہیں؟
اچھا چلیں پھر تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ایک ٹرے ہی اٹھا لاتے ہیں سجا کر
کونسی؟ رم ریزن یا بیلیز آئرش کریم؟یہاں کہیں آئسکریم کا ذکر دیکھا تھا، اگر کوئی لائے تو میرے لیے بھی لیتا آئے۔
شکریہ نہیں، کوئی چاکلیٹ کوئی آئسکریم کوئی لیز۔۔۔شکریہ بھتیجی
ہیںکونسی؟ رم ریزن یا بیلیز آئرش کریم؟
پھر شکریہ بھی نہیں ملناشکریہ نہیں، کوئی چاکلیٹ کوئی آئسکریم کوئی لیز۔۔۔
آپ کو بھی کراس کی فکر ہوتی ہے؟ معلوماتی@ قیصرانی چچا
کراس !!!!!!
ہاں تو نہ ملے، کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔پھر شکریہ بھی نہیں ملنا
حالات پر منحصر ہے نا۔آپ کو بھی کراس کی فکر ہوتی ہے؟ معلوماتی
نا پوچھیں جی کہاں غائب تھا بس فارغ مصروف تھاارے یہاں تو خرم بھائی نظر آ رہے ہیں۔
ویلکم بیک بھیا۔۔ کہاں غائب تھے؟
اب آ گئے ہیں تو کوریج آپ کے ذمے!