فرحت کیانی
لائبریرین
لیں۔ آپ کو علم ہی نہیں۔ میں تو سوچ رہی ہوں ان سیاستدانوں کی کلاس لینی شروع کردوں۔ آپ کا کیا مشورہ ہے؟نہیں نہیں یہ آپ نے سیاست دانوں والے کام کب سے شروع کر دیئے اپیا
لیں۔ آپ کو علم ہی نہیں۔ میں تو سوچ رہی ہوں ان سیاستدانوں کی کلاس لینی شروع کردوں۔ آپ کا کیا مشورہ ہے؟نہیں نہیں یہ آپ نے سیاست دانوں والے کام کب سے شروع کر دیئے اپیا
بے کار ہے!لیں۔ آپ کو علم ہی نہیں۔ میں تو سوچ رہی ہوں ان سیاستدانوں کی کلاس لینی شروع کردوں۔ آپ کا کیا مشورہ ہے؟
کیوں؟بے کار ہے!
سیاست دان بہت سیاست دان ہوتے ہیں ناں آپ تو ہماری معصوم سے آپی ٹھہریں۔
اچھا ہے نا آپ کو فرمائش کے مطابق کراس ملا۔ برا تب لگتا جب بناء فرمائش کے ملتا؟حالات پر منحصر ہے نا۔
دوسری بات، فرمائش پر کراس ملے تو فکر ہوتی ہے نا!
لیکن میں نے تو کراس کی فرمائش کی ہی نہیں۔اچھا ہے نا آپ کو فرمائش کے مطابق کراس ملا۔ برا تب لگتا جب بناء فرمائش کے ملتا؟
اوہ، اچھا، پھر بتائیے کیا لیں گی؟لیکن میں نے تو کراس کی فرمائش کی ہی نہیں۔
اممم کچھ بھی کھانے کو مزے دار سا!!!۔۔۔اوہ، اچھا، پھر بتائیے کیا لیں گی؟
ابھی افطار میں دو گھنٹے ہیں تقریباً، ویٹ کیجئے۔ صبر کا میٹھا پھل؟اممم کچھ بھی کھانے کو مزے دار سا!!!۔۔۔
چلے گاابھی افطار میں دو گھنٹے ہیں تقریباً، ویٹ کیجئے۔ صبر کا میٹھا پھل؟
ڈانٹ کھانے کے متعلق کیا خیال ہے۔ مزہ زیادہ چاہیے تو ساتھ ایک دو لگ بھی جائیں گی (تمہاری ماما کیطرف سے)اممم کچھ بھی کھانے کو مزے دار سا!!!۔۔۔
۔۔۔ڈانٹ کھانے کے متعلق کیا خیال ہے۔ مزہ زیادہ چاہیے تو ساتھ ایک دو لگ بھی جائیں گی (تمہاری ماما کیطرف سے)
جیتے رہئیے خوش رہئیےچلو یہ لے لو۔ لیکن کھانا افطاری کے بعد۔
افطار کے بعد۔ ابهی تو روزہ ہے نا۔اس کے بدلے میں ایک کپ چائے اور ہو جائے۔
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہمیں اپنی خبر بھی نہیں آتیخرم شہزاد خرم آپ کہاں چهپ رہے ہیں ؟ مائیک اٹهائیں اور کوریج شروع کریں ورنہ میں نے قبضہ کر لینا ہے اور پهر واپس بهی نہیں کرنا.
میں خبر لوں؟؟؟؟ہم وہاں ہیں جہاں سے ہمیں اپنی خبر بھی نہیں آتی