گپ شپ ود محفل اسٹارز

وجی

لائبریرین
چلئے کم از کم ایک کتاب تو میں نے پڑھی ہے۔ اور اس انعام یافتہ کتاب کے بارے میں بس اتنا ہی کہنا کافی ہوگا کہ سیرت النبی کی انتہائی جامع کتاب ہے۔

میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں
یقینا الرحیق المختوم از صفی الرحمن مبارک پوری ایک جامع کتاب ہے
 

تعبیر

محفلین
شکریہ نبیل، اور تعبیر۔۔۔ جل تو جلال تو۔۔۔ آئی بلا۔۔۔۔

نہیں اعجاز بھائی یہ بلا نہیں ٹلنے والی۔۔۔

تعبیر :notlistening:

:eek: :eek: :eek:
ہاآآآآ یعنی میں بلا

بہنوں اور بھائیوں‌میرے علاوہ اپ سب بھی یہاں سوالات پوسٹ کر سکتے ہیں اور
میں چاہونگی گی اس دفعہ الف عین جی کے لیے دلچسپ سوالات وارث جی اور سعود تیار کریں :) کوئی اور بھی جو چاہے موسٹ ویلکم :)

"اگلے ہفتےالف عین جی سے گپ شپ ہو گی اور آپ سب پلیز سوالات کا چندہ جمع کریں۔ اگر دو ایک سوالات بھی ذہن میں آئیں تو مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں پلیززز۔ از راہ مہربانی سوالات یہاں نہ لکھیں ورنہ قبل از وقت آؤٹ ہو جائیں‌گے۔"
 

تیشہ

محفلین
یار میں ضرور آپکا ہاتھ بٹاتی :battingeyelashes: مگر کیا ہے نا کہ مجھے سوالات پوچھنے نہیں آتے انٹرویو میں :sad2: بہت سوچا کیا پوچھوں مگر کچھ سمجھ نہیں آئی کیا پوچھوں :( یہ انٹرویو میں آپ ہی دلچسپ سے سوالات بنا سکتیں ہیں ،،میں بلکل نکمی محسوس کررہی ہوں :sad2: خود کو ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
تعبیر نیکس انٹرویو ابن ِ بھیا سے کریں ۔۔انکا پہلے نہیں ہوا :battingeyelashes: اور میں نے بھی پڑھنا ہے ۔
ابن ِ بھیا کے بعد ذرا :chatterbox: عارف کریم کو لائیے :battingeyelashes:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ سلسلہ شروع کرنے پر بہت شکریہ تعبیر بہن!
نبیل بھائی اللہ رب العزت آپ کو نیکی کے کاموں میں استقامت دے اور ہم سب کو نصیحت پر عمل کی توفیق دے۔ آمین
 

تیشہ

محفلین
:eek: :eek: :eek:
ہاآآآآ یعنی میں بلا

بہنوں اور بھائیوں‌میرے علاوہ اپ سب بھی یہاں سوالات پوسٹ کر سکتے ہیں اور
میں چاہونگی گی اس دفعہ الف عین جی کے لیے دلچسپ سوالات وارث جی اور سعود تیار کریں :) کوئی اور بھی جو چاہے موسٹ ویلکم :)

"اگلے ہفتےالف عین جی سے گپ شپ ہو گی اور آپ سب پلیز سوالات کا چندہ جمع کریں۔ اگر دو ایک سوالات بھی ذہن میں آئیں تو مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں پلیززز۔ از راہ مہربانی سوالات یہاں نہ لکھیں ورنہ قبل از وقت آؤٹ ہو جائیں‌گے۔"


یار آپ کہاں گمُ شدہ ہوگئیں ہیں :chatterbox: ایک ہفتے سے زیادہ کا عرصہ بیت چلا ۔۔نا پلٹ کر آپ آئیں ۔۔ نا اگلے مہمان کا سوچا :confused:
آپکو کھینچ کھانچ لانا پڑے گا کہ آرام سے خود ہی آجائیے :battingeyelashes: :happy:
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

میرے خیال میں اب تعبیر نا آئے گیئں اسطرف :battingeyelashes:

تو ابنِ بھیا کیا خیال ہے میں آپ سے انٹرویو لینے کی کوشیش کروں :chatterbox:
جن جن کی سوالات سے جان نکلتی ہے ۔۔ گھبرا جاتے ہین وہ حضرات تیار ہوجائیے سوالات کے جوابات دینے کو


:lol::lol:

ابنِ بھیا ۔۔ شاہ حیسن ۔ ۔۔ دونوں تیار رہئیے ۔ :tongue:
 

خوشی

محفلین
میرے پاس تو سوالات کی بھر مار ھے مگر میں چونکہ سوائے چند ایک لوگوں کے کسی کو یہاں جانتی نہیں اس لئے سوالنامہ کیسے تیار کروں ہاں کسی کی بوچھی جی کی باری آئی تو ضرور پوچھوں گی
 

تیشہ

محفلین
میرے پاس تو سوالات کی بھر مار ھے مگر میں چونکہ سوائے چند ایک لوگوں کے کسی کو یہاں جانتی نہیں اس لئے سوالنامہ کیسے تیار کروں ہاں کسی کی بوچھی جی کی باری آئی تو ضرور پوچھوں گی



ارے بھاگو یہاں سے ۔
01bhago-1.gif


جب میرے انٹرویو کی کوئی بات بھی چلتی نظر آئے میرا ہارٹ فیل ہونے کو آجاٹا ہے :battingeyelashes:
دل کرتا ہے :chatterbox: بھاگ لوں ۔
01bhago-1.gif
 

تیشہ

محفلین
میرا انٹرویو کیا لینگی اپیا۔ آپ تو سبھی کچھ جانتی ہیں خود ہی جواب بھی لکھ دیجئے گا۔ :grin:


جی جانتی تو سبھی ہوں :battingeyelashes: مگر ذرا ستانا بھی تو ہوتا ہے نا
zzzbbbbnnnn-1.gif
ایسے لوگوں کو جو لکھنے سے گھبراتے ہیں :chatterbox:
مجھے کونسا سوالات پوچھنے آتے ہیں یا میں نے کبھی کونسا کسی کا انٹرویو لیا ہے ۔ مگر ٹرائی تو کی جاسکتی ہے نا تو کون قربانی کا بکرہ بنے گا :battingeyelashes:
؟ فیصلہ کریں ۔
 

خوشی

محفلین
ارے سنجیدہ سوالات اور سنجیدہ لوگوں سے میں میری بھی بڑی جان جاتی ھےآپ فکر نہ کریں سوال آپ کے من پسند ھوں گے
 
Top