گپ شپ ود محفل اسٹارز

خوشی

محفلین
ویسے بوچھی جی اس فورم میں ایک یوزر ایسے بھی ھیں جن سے کبھی بات نہیں ہوئی میری نہ ان کو جانتی ھوں مگر اس کے باوجود ان سے میں ہزار سوال کر سکتی ھوں اور سوال بھی ایسے جو آپ کے من پسند ھوں گے اب نام بتایا تو آُپ ھنس ھنس کے لوٹ پوٹ ھو جائیں گی
 
فہیم

لائبریرین

کیسے اس طرح
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
تعبیر

محفلین
تعبیر نیکس انٹرویو ابن ِ بھیا سے کریں ۔۔انکا پہلے نہیں ہوا :battingeyelashes: اور میں نے بھی پڑھنا ہے ۔
ابن ِ بھیا کے بعد ذرا :chatterbox: عارف کریم کو لائیے :battingeyelashes:

سعود سے سوالات پوچھنے کو میرا بھی دل ہے لیکن یہ مسٹر مانتے ہی نہیں ہیں

یار آپ کہاں گمُ شدہ ہوگئیں ہیں :chatterbox: ایک ہفتے سے زیادہ کا عرصہ بیت چلا ۔۔نا پلٹ کر آپ آئیں ۔۔ نا اگلے مہمان کا سوچا :confused:
آپکو کھینچ کھانچ لانا پڑے گا کہ آرام سے خود ہی آجائیے :battingeyelashes: :happy:

لیں جی میں آگئ وہ بھی خود بخود اور میں بہت شرمندہ ہوں کیا کروں آجکل ایک نئی مصیبت پال لی ہے اسی میں ٹائم نکل جاتا ہے نا :noxxx:

اگلے مہمان ہیں نا الف عین جی اور اس دفعہ تو کافی سارے سوالات مجھے وارث جی نے بنا کر بھیجے ہیں :dancing:

:battingeyelashes:
میرے خیال میں اب تعبیر نا آئے گیئں اسطرف :battingeyelashes:

تو ابنِ بھیا کیا خیال ہے میں آپ سے انٹرویو لینے کی کوشیش کروں :chatterbox:
جن جن کی سوالات سے جان نکلتی ہے ۔۔ گھبرا جاتے ہین وہ حضرات تیار ہوجائیے سوالات کے جوابات دینے کو

:lol::lol:
ابنِ بھیا ۔۔ شاہ حیسن ۔ ۔۔ دونوں تیار رہئیے ۔ :tongue:
کیوں جی ایسا آپ کو کیوں اور کس لیے لگا:confused: :confused: :confused: مر تھوڑی نا گئی ہے تعبیر :)
دیر سویر میں محفل کا چکر ضرور لگاتی ہوں آجکل میں ذرا farmville میں مصروف ہوں

میرے پاس تو سوالات کی بھر مار ھے مگر میں چونکہ سوائے چند ایک لوگوں کے کسی کو یہاں جانتی نہیں اس لئے سوالنامہ کیسے تیار کروں ہاں کسی کی بوچھی جی کی باری آئی تو ضرور پوچھوں گی

پیاری بہنا کہا مطلب لکھا تو تھا کہ جن جن کے ذہنوں میں سوال ہوں مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں مگر سوائے وارث جی کے کسی نے زحمت ہی گوارا نہیں کی :rolleyes:

میرا انٹرویو کیا لینگی اپیا۔ آپ تو سبھی کچھ جانتی ہیں خود ہی جواب بھی لکھ دیجئے گا۔ :grin:

میں تو بالکل نہیں جانتی سچی سے :battingeyelashes:
 
تعبیر

محفلین
تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں اور سوری الف عین جی کہ اتنی دیر ہونے کی وجہ سے میں آپ کو ذپ نہیں کر رہی بلکہ ڈاریکٹ سوالات یہاں پوسٹ کر رہی ہوں‌۔آپ اپنی سہولت کے مطابق جوابات دے سکتے ہیں

اس سلسلے کی دوسری گپ شپ ہو گی محفل کی جس شخصیت سے وہ علم و ادب کے حوالے سے کافی جانی پہچانی شخصیت ہیں ۔ محفل کے ارکان انہیں بابا جانی اور استاد محترم کہ کر پکارتے ہیں تو ہمارےاگلے محفل اسٹار ہیں

2qydf.jpg
الف عین جی
10x83g5.jpg

flower22.gif
flower22.gif

a40z.gif
آپکا مختصر سا تعارف آپکی زبانی

a40z.gif
آپکا پسندیدہ پھل اور مٹھائی

a40z.gif
محفل میں آپ کی تین پسندیدہ سمائلیز

a40z.gif
آپ کس طرح کی کتابیں پڑھنا پسند کرتے ہیں یا جمع کرتے ہیں ،
اپنی پسندیدہ تین کتابوں کے نام بتائیں جو آپ چاہیں کہ محفل کے باقی اراکین بھی ضرور پڑھیں؟؟؟

a40z.gif
محفل پر آپ کے اپنے خود کے پوسٹ کیے گئے تین فیورٹ ٹاپکس
لنکس کے ساتھ

a40z.gif
محفل پر آج تک پوسٹ کیے گئے آپکے تین آل ٹائم فیورٹ ٹاپکس اپنے لنکس کے ساتھ
جو کہ آپ ہم سب کو بھی recommand کرنا چاہیں؟؟؟

a40z.gif
کل اور آج وقت کے ساتھ ساتھ محفل جوائن کرنے کے بعد محفل میں اور خوداپنے آپ میں بھی آپ نے کیا کیا فرق یا تبدیلیاں محسوس کی ہیں؟

a40z.gif
اگر آپ سپر میں ہوتے تھے کونسے تین کام ضرور کرتے؟؟؟

a40z.gif
عورتوں میں کس خوبی وخصوصیت/کوالٹی کو ضروری مانتے ہیں؟؟؟

a40z.gif
اگر آپکو موقع دیا جائے دنیا میں ایک ایک تبدیلی لانے کا تو آپ وہ کونسی تبدیلی لائینگے؟؟؟

a40z.gif
آپکی پسندیدہ آیت یا حدیث؟؟؟

a40z.gif
اپنی زندگی کے حالات اور واقعات سے آپ نے کچھ ایسا سیکھا جو آپ ہمیں بھی بتانا چاہیں؟؟؟

a40z.gif
آپنے دور(زمانے) میں اور آجکل کے دور میں کیا واضح فرق محسوس کرتے ہیں اور کیا کبھی ایسا محسوس کیا کہ کاش میں اس دور کے بجائے اس دور میں پیدا ہوا ہوتا اگر ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں نہیں؟؟؟

a40z.gif
ویسے تو نیکی اور گناہ کا ہم سب کو پتہ ہے لیکن آپ کی نظر میں سب سے بڑی نیکی کیا ہے اور سب سے بڑا گناہ کس بات کو سمجھتے ہیں؟؟؟

اب والے سوالات وارث جی نے تیار کیے ہیں شکریہ وارث جی :)

a40z.gif
- کچھ اپنی ادبی زندگی کے متلعق فرمائیں، اور یہ شوق کیسے پیدا ہوا؟ (بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
- آپ کن اُدبا اور شعراء سے متاثر ہیں، اور کیا آپ نے کبھی کسی شاعر کے رنگ میں کہنے کی کوشش کی؟(بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
- کچھ اپنے ادبی احباب کے متعلق فرمائیے جن سے آپ کا تعلق رہا۔(بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
- اپنی ادبی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ یا قصہ؟(بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
- وہ جو کہتے ہیں کہ شعراء حضرات کیلیے 'دل کی چوٹ' بہت اہم ہوتی ہے تو کیا کبھی آپ کے دل پر بھی کوئی چوٹ پڑی؟(بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
- آپ ہندوستان میں اردو شاعری کا بالخصوص اور اردو کا بالعموم کیا مستقبل دیکھتے ہیں؟(بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
- کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اردو شاعری، ہندوستان، پاکستان اور ان تمام ممالک میں جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے، ترقی کر رہی ہے یا رو بہ زوال ہے؟(بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
- عصرِ حاضر کے کسی شاعر کے متعلق فرمائیے جس کے بارے میں آپ سمجھتے ہیں کہ وہ آنے والے وقت بہت نام پیدا کریں گے؟(بشکریہ وارث‌جی)

a40z.gif
محفل کے دوستوں کے لیے کوئی پیغام

flower22.gif
flower22.gif

987569t6zhqo63v7.gif
شکریہ الف عین جی
987569t6zhqo63v7.gif

rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif
rose.gif

23153fxm5k10y3ewe0.gif

اگلی پوسٹ کتنے مہینے بعد کریں گی آپ:confused:
 
تعبیر

محفلین
فہیم پہلے یہ پوچھو کہ پوچھے گئے سوال کا جواب کب دونگی ۔۔۔ہی ہی ہی

کیا کروں مجھے پتہ نہیں کب اور کیسے farm ville کا چسکہ پڑ گیا ہے بس وہیں ٹائم لگ جاتا ہے
 
فہیم

لائبریرین
فہیم پہلے یہ پوچھو کہ پوچھے گئے سوال کا جواب کب دونگی ۔۔۔ہی ہی ہی

کیا کروں مجھے پتہ نہیں کب اور کیسے farm ville کا چسکہ پڑ گیا ہے بس وہیں ٹائم لگ جاتا ہے

چلیں غنیمت ہے کہ جواب مل گیا۔
اور اچھا صحت افزاء چسکہ پڑا ہے آپ کو۔
لیکن کبھی کبھار ہم غریبوں کا خیال بھی کرلیا کریں:)
 
تیشہ

محفلین
سعود سے سوالات پوچھنے کو میرا بھی دل ہے لیکن یہ مسٹر مانتے ہی نہیں ہیں

لیں جی میں آگئ وہ بھی خود بخود اور میں بہت شرمندہ ہوں کیا کروں آجکل ایک نئی مصیبت پال لی ہے اسی میں ٹائم نکل جاتا ہے نا :noxxx:

کیوں جی ایسا آپ کو کیوں اور کس لیے لگا:confused: :confused: :confused: مر تھوڑی نا گئی ہے تعبیر :)
دیر سویر میں محفل کا چکر ضرور لگاتی ہوں آجکل میں ذرا farmville میں مصروف ہوں

:battingeyelashes:

:lol::lol:
آئیے ۔۔آئیے مجھے آپکا ھی انتظار تھا ۔۔ اسی لئے میں نے یہاں گپ شپ شروع کردی کہ اب ہم انٹرویو لیں گے :rollingonthefloor: مجھے شیور تھا تعبیر آج نہیں تو کل تک ضرور ہی آجائیں گیئں :battingeyelashes:
ویسے بلاتے رہتے تو آنا نہیں ہونا تھا آپکا ۔۔ تو میرے بلانے کے طریقے ہٹ کے ہوتے ہیں :party:
دیر سے ہی سہی بلآخر آپکو یاد تو آگیا آپ نے یہاں ہر ہفتے کے مہمان بلانے ہوتے ہیں :battingeyelashes:
اگر میں آکر یہاں باتیں نا چھیڑتی آپ نے تو ابھی بھی نا آسکنا تھا :happy:

جلدی جلدی آیا کریں ۔۔ میں اُداس ہوجاتی ہوں ناں :happy:
 
اچھا ہوا جو اپنی مصروفیت کے باعث میں چاچو کے لئے سوالات نہیں بھیج سکا تعبیر اپیا کو۔ ورنہ کئی سوالات کے سامنے لکھا ہوا ملتا "بشکریہ سعود
 
تیشہ

محفلین
اچھا ہوا جو اپنی مصروفیت کے باعث میں چاچو کے لئے سوالات نہیں بھیج سکا تعبیر اپیا کو۔ ورنہ کئی سوالات کے سامنے لکھا ہوا ملتا "بشکریہ سعود

:lol::lol::lol:

آپس کی بات ہے تعبیر نے سارے سوالات وارث سے لکھوالئے تبھی خود آج ریلیکس ہوکر آئیں اور وہ گئیں ۔
مگر تعبیر نے اب دیکھ لیجئے گا ابن ِ بھیا دو مہینے اب پلٹ کر آنا ہی نہیں یہ دیکھنے کہ انکل جی کیا کب لکھ کر گئے :lol:

اب اگر نا آئیں تو ہم پھر سے یہاں اپنا انٹرویو ، ،، بات چیت شروع کردیں گے سلسلہ جہاں سے ٹوٹا ہے مطلب عارف کریم سے ہی سٹارٹ کریں گے ۔ :battingeyelashes:

عارف کے لئے سب سوال سوچ کر لکھ لیں کیا کیا پوچھنا ہے ؟ :lol:
:hatoff:
 
Top