چلیں غنیمت ہے کہ جواب مل گیا۔
اور اچھا صحت افزاء چسکہ پڑا ہے آپ کو۔
لیکن کبھی کبھار ہم غریبوں کا خیال بھی کرلیا کریں
آئیے ۔۔آئیے مجھے آپکا ھی انتظار تھا ۔۔ اسی لئے میں نے یہاں گپ شپ شروع کردی کہ اب ہم انٹرویو لیں گے مجھے شیور تھا تعبیر آج نہیں تو کل تک ضرور ہی آجائیں گیئں
ویسے بلاتے رہتے تو آنا نہیں ہونا تھا آپکا ۔۔ تو میرے بلانے کے طریقے ہٹ کے ہوتے ہیں
دیر سے ہی سہی بلآخر آپکو یاد تو آگیا آپ نے یہاں ہر ہفتے کے مہمان بلانے ہوتے ہیں
اگر میں آکر یہاں باتیں نا چھیڑتی آپ نے تو ابھی بھی نا آسکنا تھا
جلدی جلدی آیا کریں ۔۔ میں اُداس ہوجاتی ہوں ناں
دو ، تین مہینے بعد ۔ ۔ ۔۔
اچھا ہوا جو اپنی مصروفیت کے باعث میں چاچو کے لئے سوالات نہیں بھیج سکا تعبیر اپیا کو۔ ورنہ کئی سوالات کے سامنے لکھا ہوا ملتا "بشکریہ سعود"۔
آپس کی بات ہے تعبیر نے سارے سوالات وارث سے لکھوالئے تبھی خود آج ریلیکس ہوکر آئیں اور وہ گئیں ۔
مگر تعبیر نے اب دیکھ لیجئے گا ابن ِ بھیا دو مہینے اب پلٹ کر آنا ہی نہیں یہ دیکھنے کہ انکل جی کیا کب لکھ کر گئے
اب اگر نا آئیں تو ہم پھر سے یہاں اپنا انٹرویو ، ،، بات چیت شروع کردیں گے سلسلہ جہاں سے ٹوٹا ہے مطلب عارف کریم سے ہی سٹارٹ کریں گے ۔
عارف کے لئے سب سوال سوچ کر لکھ لیں کیا کیا پوچھنا ہے ؟
مجھے بھی کچھ سوال پوچھنے ھیں بوھی جی
شکریہ تعبیر۔۔ دھیرے دھیرے جواب دوں گا، ویسے بہت سے سوالات تو ایسے ہیں جن کے جوابات خود مجھے نہیں آتے!!
صحت افزا کہاں سارا وقت اسی میں نکل جاتا ہے۔۔۔کبھی کبھار آپ غریب لوگ بھی تو ہمیں یاد کر لیا کریں نا ہمیشہ ہم ہی یاد کرتے ہیں
لاحول ولا قوۃ۔
یعنی کے وہ فیس بک والا فارم ویلی
میں کچھ اور ہی سمجھا تھا
اور غریب تو یاد کرتے ہی رہتے ہیں آپ کو۔
آپ ہی کو غریب دکھائی نہیں دیتے شاید
ا
کس سے خوشی؟؟؟جی ضرور ضرور سو بسم اللہ جی
تو آپ کس کو فارم ویلی سمجھ رہے تھے ؟
تعبیر ،
خوشی عارف کریم سے سوالات پوچھنے کی کہہ لکھ رہی ہیں
عارف کریم سے بہت سے سوالات پوچھے جاسکتے ہیں بلکے بنائے بھی جاسکتے ہیں
اسی لئے خوشی لکھ رہی ہیں کہ انہوں نے بھی پوچھنے ہیں
پوچھنے تو ھیں بوچھی مگر مجھے اندیشہ ھے کہ حسب عادت وہ کہیں یہ نہ کہہ کہ
لوگوں کو سوالات کرنے کی پڑی ھے پاکستان میںآٹا نہیں ملا رہا
میرا مطلب ھے ان کے جوابات میں پہلے کہاں ربط ہوتا ھے
اب وہ جو چاھے جواب دیں میں نے کان بند کر لئے ھیں
السلام علیکم ملائکہ بچے
یہاں انتظار ہو رہا ہے الف عین جی کا
آ گیا ہوں واپس، چار پانچ دن نیٹ کی دنیا سے دور رہا، اب انشاء اللہ انتظار کی گھڑیاں۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔