گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پابندی تو خیر نہیں لگی اور نہ ہی لگ سکتی ہے لیکن رمضان شریف میں لوگ کم ہی شادی کرتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
birthday4.gif


می بیک ۔ ۔ :battingeyelashes:
اب بیٹھ کے تصویریں دیکھ رہی ہوں ۔ ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
مینو کیا ہے ولیمے کا، خاص کر میٹھے میں کیا ہے؟

مینو میں بہت کچھ تھا ۔۔ تقریبا سبھی کچھ تھا ۔۔ مجھے پہلے پتا ہوتا تو میں تصویر بنا لے آتی ۔ میٹھے میں بھی دو ، تین میٹھے تھے جیسا کہ آئس کریم تھی ۔۔ گاجر کا حلوہ تھا اور کیک تھا اور رس ملائی تھی ۔ ۔
میرے ساتھ آیا ہے ڈھیر سارا کھانا :battingeyelashes: اب مجھے دو تین دن کچھ نہیں بنانا پڑے گا
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اصل تیشہ صاحبہ اپنے ساتھ اتنا زیادہ کھانا لے آئی تھیں کہ ابھی تک کھانے میں مصروف ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایسی ہستی ہے کہ ساتھ ساتھ اس کی تصویر بھی آتی ہے۔ اس وقت میں تو اپنا کمپیوٹر ہی بند کر دیتا ہوں۔
 

mfdarvesh

محفلین
چھوڑیں جی، گپ تو یہ ہے کہ مولانا فٍضل الرحمان کتنے ڈیزل میں حکومت کے ساتھ واپس آئیں گے :)
 

میم نون

محفلین
میرا خیال ہے کہ اب مشکل ہی سے واپس آئیں، البتہ آرام سے باہر بیٹھنے کیلیئے ضرور کوئی چائے پانی کا کہ سکتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top