ہاہاہاآج کی نیوز میں خبر ہے کہ جعفرآباد میں لوگوں نے لوڈشیڈنگ کا احتجاج یوں کیا کہ میٹر اتارُ کے گدھے کے منہ پے لگادئیے گئے ۔
ہاہاہا
حیدرآباد اور بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں ہمیشہ انوکھے انداز میں مطاہرے ہوتے ہیں۔ مجھے نمائندے نے تصویر بھی بھیجی تھی دیکھتا ہوں اگر ڈیلیٹ نہ ہوئی ہو تو۔
آپ کو اتنی ہمدردی کیوں ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے اس قاتل کتے سےےےےےےےےےےےےے
یعنی کہ وہاں اگر کچھ سخن سے ہٹ کر لکھا جائے تو
ان سخنوران کے پیٹوں میں مروڑ اٹھنے لگتے ہیں