گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
بس ایویں ہم تو بھلا کرتے کرتے ناراضگی مول لے بیٹھے آج ،
ہم تو اس اصول پہ عمل کر رھے تھے کہ پکستانی قوم کو جس کام سے منع کیا جائے وہ ضرور کرتی ھے وہ
 

تیشہ

محفلین
بوچھی جانے وہاں سے ہو کے آئی ھیں یا نہیں

نہیں گئی :confused: مگر فون پے اظہارِ افسوس کرلیا تھا ،، مگر پھپھوُ کا دل ہے میں انکے ہاں آؤں ، تو بس روز سوچتی ہوں اور بھول جاتی ہوں :confused: کل بھی انکا فون آیا ہوا تھا میں بس بول دیتی ہوں آرہی ہوں ، مگر فون رکھتے ہی ذہن سے نکل جاتا ہے ۔۔ :(
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ کیا خبر سنادی کتے والی:(
میری طرف سے بھی تعزیت کیجئے گا۔
مجھے بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر:(

اوکے نو پرابلم :cool: میں یاد سے آپکی طرف سے کرلوں گی تعزیت ۔۔ :)
کہاں ہو اور کیسے ہو فہیم ؟ فیس بکُ بہت بور سوُنا سوُنا پڑا ہوا ہے آپ سب کے بغیر ۔ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
آپ کو ہو آناچاھیے تھا اب تک ،

:( تین گھنٹے کا سفر ہے جاکر ایک دن میں مجھے واپس لوٹنے نہیں دیا جائے گا ۔۔ پھپھو یہی کہہ رہی ھیں ٹرین سے آجاؤ آگے ہم لے لیں گے اور واپس دو تین دن بعد خود چھوڑ جائیں گے بس ، اس رہنے کو سنُ کر لیٹ ہوتی ہوں ،، میرا دل ہے صبح جاکر شام واپس آنے کو ۔۔ مجھے اپنے گھر کے بغیر نیند نہیں آتی :confused:
مگر جانا تو پڑے گا ہی ۔۔ دیکھتی ہوں ۔۔ سوچتی ہوں کجھ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
باجو کیسی ہیں، آج بہت دنوں بعد ادھر آنا ہوا۔

جی سلام ۔ ۔ :aadab: آداب عرض ہے ، جواب عرض ہے ، سوال عرض ہے ۔۔
میں ٹھیک ہوں ۔۔ مگر جب ٹی وی پے نیوز سنتی دیکھتی ہوں تب میں بلکل ٹھیک نہیں ہوتی :( دل جلا ہوا ہوتا ہے پاکستان کے بارے میں سن ُ دیکھ کے ۔۔
مگر ویسے اللہ کا شکرُ ہے تھیک ٹھاک :battingeyelashes:
عطیہ (بیگم) کو بس میں کچھ ہی دنوں میں ڈونیٹ کرنے کو ہوں ۔۔ ۔
آپ سنائیے کیسے ہیں ؟ بھابھی کیسی ہیں انہیں میرا سلام کہئیے گا ۔ بچوں کو پیار ،
مگر آج آپ اتنی رات گئے کیوں اور کیسے جاگ رہے ہیں بھلا ۔۔ آپ سوئے نہیں کیا رات بھر ؟ اب تو آپکا فجر وقت ہوا ہوگا ۔ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب خیر خیریت ہے۔ آج جمعہ ہے، چھٹی ہے۔ اس لیے اس وقت تک یہاں موجود ہوں لیکن اب جا رہا ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ باجو۔
اور فیس بک تو یہاں شاید ہمیشہ کے لیے بین کردیا گیا ہے۔

اوہو ، مطلب اب میں اپنی آئی ، ڈی ڈیلیٹ کردوں کہ یہ تو صرف محفل فرینڈز کے لئے بنائی ہوئی تھی ۔، ورنہ گھر والوں کے لئے الگ بنی ہوئی ہے ۔۔ تو اب اسے ختم کردینا چاہئیے کہ پاکستان میں تو اب ہمیشہ کے لئے بین ہوئی :battingeyelashes: ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
لیکن اس میں ایسے محفل فرینڈز بھی تو ہیں جو پاکستان سے باہر کے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
باہر والے تو کوئی نہیں ہے :confused:
پاکستان والے ہی سبھی تھے ۔۔ اک ابن ِ بھیا ہیں مگر انکو شلیزا میں شامل ہیں اور تو مچھے یاد نہیں آرہا باہر والے کون ہیں ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top