گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
وعلیکمُ السلام و رحمۃ اللہ و برکتہ

آپکا موڈ "اونگھتا ہوا" کیوں ہے؟ اسے تو "اونگھتی ہوئی" ہونا چائیے !!!

:)
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہا

گڈ کوئسچن
سعود بھیا سے پوچھنا پڑے گا۔۔

لیکن کیا میری طرح آپ کے پاس بھی جواب نہیں ہے بھائی
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ آج تو نوید لالہ بھی آئے ہیں۔۔
ذرا جلدی سے مجھے وہ والے موڑ کے بارے میں بتا دیں نویدلالہ مجھے بڑے دنوں سے انتظار تھا آپکا:)
اور اگر آج آپ نا بتا کہ گئے تومیں پکی ناراض ہوں آپ سے:rolleyes:
 

میم نون

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا

گڈ کوئسچن
سعود بھیا سے پوچھنا پڑے گا۔۔

لیکن کیا میری طرح آپ کے پاس بھی جواب نہیں ہے بھائی

جواب کی کیا بات ہے، آپ انتظامیہ سے احتجاج کریں :grin:

ہاہاہا

میرے پاس کمپیوٹر نہیں ہے وگرنہ میں آپکو "اونگھتی ہوئی" والا آئکن بنا دیتا تو آپ لگا لیتیں :)
 

میم نون

محفلین
ارے واہ آج تو نوید لالہ بھی آئے ہیں۔۔
ذرا جلدی سے مجھے وہ والے موڑ کے بارے میں بتا دیں نویدلالہ مجھے بڑے دنوں سے انتظار تھا آپکا:)
اور اگر آج آپ نا بتا کہ گئے تومیں پکی ناراض ہوں آپ سے:rolleyes:

السلامُ علیکم ناعمہ، کیسے مزاج ہیں؟

کس موڑ کی بات کر رہی ہیں؟
اور ہم نے ایسا کیا کر دیا جو آپ ناراض ہونے لگیں :confused:
 

مقدس

لائبریرین
جواب کی کیا بات ہے، آپ انتظامیہ سے احتجاج کریں :grin:

ہاہاہا

میرے پاس کمپیوٹر نہیں ہے وگرنہ میں آپکو "اونگھتی ہوئی" والا آئکن بنا دیتا تو آپ لگا لیتیں :)

احتجاج اچھی بات نہیں ہوتی ناں بھیا۔۔ ریکوئسٹ ٹھیک رہے گی

چلیں جب آپ کے پاس کمپیوٹر ہو گا تب بنا دینا آپ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلامُ علیکم ناعمہ، کیسے مزاج ہیں؟

کس موڑ کی بات کر رہی ہیں؟
اور ہم نے ایسا کیا کر دیا جو آپ ناراض ہونے لگیں :confused:

میں تو ٹھیک ہوں
شمشاد لالہ بتا رہے تھے آپکی زندگی میں ایسا ویسا موڑ آگیا ہے کوئی:)
جو شادی سے پہلے آتا ہے ،،،، کچھ ایسا ہی کہا تھا انہوں نے:rolleyes:
اب آپ بتائیں نا فٹا فٹ تجسس سے میری جان نکلی جا رہی ہے:)
 

میم نون

محفلین
درخواستوں سے یہاں کچھ نہیں ہوتا، احتجاج کریں احتجاج :grin:

اگر تو درخواستوں پر انحصار کیا تو پھر تو ہو گیا آپکا کام :grin:
 

مقدس

لائبریرین
تو بھیا ریکوئسٹ تو بات جلدی مان لی جاتی ہے ناں
احتجاج سے تو سب کو برا لگتا ہو گا اور جو ماننا چاہتے ہوں وہ بھی نہیں مانے گے
 

میم نون

محفلین
میں تو ٹھیک ہوں
شمشاد لالہ بتا رہے تھے آپکی زندگی میں ایسا ویسا موڑ آگیا ہے کوئی:)
جو شادی سے پہلے آتا ہے ،،،، کچھ ایسا ہی کہا تھا انہوں نے:rolleyes:
اب آپ بتائیں نا فٹا فٹ تجسس سے میری جان نکلی جا رہی ہے:)

اچھا اُُُُُُس موڑ کی بات کر رہی ہیں :eek:
لیکن اب تو میرا کام کا وقت ہو گیا ہے، آپکا سوال اُدھار رہا، انشاءاللہ جلد اسکا جواب دوں گا :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لے اتنی مشکل سے تو آپ آئے تھے پھر ادھار کرکے چلے گئے ہیں:(
کوئی نئیں اگلی بار آئسکریم کے ساتھ جواب دینا پڑے گا:cool:
 

میم نون

محفلین
یہ لیں آپکو جواب دینے کے لئیے خاص طور پر آیا ہوں :)

اچھا، اس موڑ کی بات تو ایسی ہے کہ ابھی کوئی بات نہیں۔
ابو پاکستان گئے ہوئے ہیں اور اگست میں مجھے بھی بلا لیا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں، شائد عید پاکستان گزارنے کیلئیے :grin:

اس کے لئیے تو محفل کے شادی دفتر میں بہت درخواستیں دیں لیکن انکا کیا نتیجہ نکلا وہ تو آپکو بھی معلوم ہے :eek:

مٖقدس بہن، یہاں پر درخواستوں سے کیا ملتا ہے دیکھنا ہو تو محفل کے شادی دفتر کا چکر لگائیں، خود سمجھ آ جائے گی کہ احتجاج کا کیوں کہہ رہا ہوں :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کے ابو کو اردو محفل کے شادی دفتر سے ہی tip ملی ہے، اسی لیے آپ کو بھی وہاں بلایا ہے۔

اور ہاں جانے سے پہلے شادی دفتر کی فیس بذریعہ میرے دستخط کے جمع کروا کے جائیے گا۔
 

مقدس

لائبریرین
کیا یہاں پر شادیاں بھی کروائی جاتی ہیں جو یہاں پر شادی دفتر بھی ہے:eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top