ناعمہ عزیز
لائبریرین
میری تصویر دیکھ کے ڈر جائیں گے سب اس لئے نہیں لگاتی
صرف ہاتھ ہی نہیں، میں پورے کا پورا شامل ہوں۔
اصل میں بات یہ ہے کہ اس نے سردرد والا چشمہ لگایا ہوا ہے، نظر والا چشمہ لگوائے تو اس کو کچھ نظر بھی آئے۔
آپ مجھے للکار رہے ہیںخبردار جو ایسی حرکت کی تو۔
ابھی نواز شریف اور الطاف حسین میں صلح ہو گئی ہے۔
آپ نے میرے اسمائلیز غائب کئے نا!!! کوئی نہیں مجھے بھی ڈھونڈ دئیے ہیں سعود لالہ نے
اور جو آپ نے لئے ہیں نا وہ ذرا شرافت سے واپس کر دیں
نیئں تے میں باہر جا کے دسوں
خبردار جو ایسی حرکت کی تو۔
آپ مجھے للکار رہے ہیں
اگر میرا خون جوش مار گیا نا تو
آہو