پکستانی قوم کو جس کام سے منع کیا جائے وہ ضرور کرتی ھے وہ
بوچھی جانے وہاں سے ہو کے آئی ھیں یا نہیں
باجو یہ کیا خبر سنادی کتے والی
میری طرف سے بھی تعزیت کیجئے گا۔
مجھے بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر
آپ کو ہو آناچاھیے تھا اب تک ،
باجو کیسی ہیں، آج بہت دنوں بعد ادھر آنا ہوا۔
اوکے نو پرابلم میں یاد سے آپکی طرف سے کرلوں گی تعزیت ۔۔
کہاں ہو اور کیسے ہو فہیم ؟ فیس بکُ بہت بور سوُنا سوُنا پڑا ہوا ہے آپ سب کے بغیر ۔ ۔۔
شکریہ باجو۔
اور فیس بک تو یہاں شاید ہمیشہ کے لیے بین کردیا گیا ہے۔