گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
بغیر بچوں کے ہو گی اور کیا یا ہو سکتا ہے یا اس کی علیحدگی ہوگئی ہو گی کیوں شمشاد بھائی ؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
راز یہ ہے کہ اس کو صاف ستھرا رکھنا پڑتا ہے، باہر سڑک پر نہیں جانے دینا اور ہفتے دو ہفتے میں اسکو نہلانا بھی ہے۔
 

تبسم

محفلین
یہ مجھ سے نہیں ہو گا
اب ہی ہماری بلی چوہوں مار نے کے آسٹان میں پھس گئی میں سوائے چیخ مار نے کے کچھ نہیں کر سکی باجی کو نکال پڑا میں نہیں نکال سکی
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو ہمارے گھر میں چوہے نہیں ہیں اور نہ ان کے لیے کوئی آسٹان (ویسے یہ آسٹان کیا ہوتا ہے) لگانا پڑتا ہے۔ وہ تو بس گھومتی پھرتی رہتی ہے پورے گھر میں۔
 

تبسم

محفلین
ایک چوہا پتا نہیں کہاں سے آگیا ابانے بازار سے ایک اٹا لایا جس پرگم لگا ہو تھا چوہا اُس پر چی پک گیا اور بلی بھی چوہا کھانے چلی گئی اور وہ بھی اُس پر چی پک گئی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top