کیوں بند کر دینا چاہیے؟ ہم ہیں ناں گپ شپ کرنے کے لیے۔
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 21، 2012 #986 ہمیں کیا تپا تھا کہ یہاں صفحے سیاہ کرنے کا مسئلہ درپیش ہے ورنہ اتنے صفحے تو ہم چند لمحوں میں نمٹا چکے ہوتے
ہمیں کیا تپا تھا کہ یہاں صفحے سیاہ کرنے کا مسئلہ درپیش ہے ورنہ اتنے صفحے تو ہم چند لمحوں میں نمٹا چکے ہوتے
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 21، 2012 #989 بھابی صاحبہ خیر خیریت سے پہنچ گئیں شمشاد بھائی؟ اب تو آپ کچن کی ڈیوٹی سے فارغ ہو چکے ہونگے ناں؟
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 21، 2012 #993 تو یہ راز ہے غیر حاضری کا یہ ڈیوٹیاں تو لگنی تھیں جناب " اس طرح تو ہوتا ہے ۔۔۔۔" اللہ ہمت دے بھیا اور صحت بھی
تو یہ راز ہے غیر حاضری کا یہ ڈیوٹیاں تو لگنی تھیں جناب " اس طرح تو ہوتا ہے ۔۔۔۔" اللہ ہمت دے بھیا اور صحت بھی
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2012 #994 ہر وقت کا، ہر دور کا اپنا الگ مزہ ہوتا ہے اور میں تو کہتا ہوں کہ ہر دور سے لطف اندوز ہونا چاہیے۔
تبسم محفلین جنوری 22، 2012 #995 شمشاد نے کہا: تمہارے ساتھ گپ شپ کر کے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا پر کب ہو گی گپ شپ
تبسم محفلین جنوری 22، 2012 #996 غزل ناز غزل نے کہا: ہمیں کیا تپا تھا کہ یہاں صفحے سیاہ کرنے کا مسئلہ درپیش ہے ورنہ اتنے صفحے تو ہم چند لمحوں میں نمٹا چکے ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویلکم سیس ہاں سیس یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کے یہاں کوئی نہیں آتے ہیں نا اس لئے یہ صفحے سیاہ ہو تے ہی نہیں ہے اب آپ آگئی ہیں ناسارے صفحے سیاہ ہو جائیں گے
غزل ناز غزل نے کہا: ہمیں کیا تپا تھا کہ یہاں صفحے سیاہ کرنے کا مسئلہ درپیش ہے ورنہ اتنے صفحے تو ہم چند لمحوں میں نمٹا چکے ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویلکم سیس ہاں سیس یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کے یہاں کوئی نہیں آتے ہیں نا اس لئے یہ صفحے سیاہ ہو تے ہی نہیں ہے اب آپ آگئی ہیں ناسارے صفحے سیاہ ہو جائیں گے
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2012 #997 تبسم نے کہا: اچھا پر کب ہو گی گپ شپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب جی چاہے گا گپ شپ کر لیں گے۔