اتنا مت سوچیں زیادہ سوچنے سے جھریاں پڑ جاتی ھیں
السلام علیکم
اپیا جی کہتے ہیں کہ جہاں جاگو وہیں سویرا ۔۔۔۔
سو جھریوں سے کیا گھبرانا ۔۔
تازہ کنو مالٹے لاییں ۔ اور گراینڈ کر کے جوس پی لیں ۔
ار باقی بچا پھوک دونوں ہاتھوں مین مل کر چہرے پر لگا لیا کریں ۔
سات دن میں جھریاں غایب ،
انشااللہ ۔
اب جانے اس دھاگے کاموضوع کیا تھا۔
جو دل میں آیا لکھ دیا ۔
اب تو گلاس میں پیتی ہوں مگر چھو ٹی تو میں پھر بھی ہوںاچھا تو کتنی چھوٹی ہو؟ دودھ فیڈر میں پیتی ہو یا گلاس میں؟
ہاتھ پیلے ، نیلے کرنا والا بزی ناعمہ
سلام ، نایاب بھیا ۔۔ ویلکم ۔۔
بہت صدیوں بعد آپکو دیکھکر بہت اچھا لگا ،، کہئیے سب خیر خیریت ؟
کہاں تھے آپ کہاں کی قید جھیل کر آرہے ہیں برسوں بعد
گھر نہیں گئے ہونگے ناں ؟
السلام علیکم
شمشاد بھاٰی یہ محفل کی سالگرہ کب ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اب تو گلاس میں پیتی ہوں مگر چھو ٹی تو میں پھر بھی ہوں
السلام علیکم
اپیا جی کہتے ہیں کہ جہاں جاگو وہیں سویرا ۔۔۔۔
سو جھریوں سے کیا گھبرانا ۔۔
تازہ کنو مالٹے لاییں ۔ اور گراینڈ کر کے جوس پی لیں ۔
ار باقی بچا پھوک دونوں ہاتھوں مین مل کر چہرے پر لگا لیا کریں ۔
سات دن میں جھریاں غایب ،
انشااللہ ۔
اب جانے اس دھاگے کاموضوع کیا تھا۔
جو دل میں آیا لکھ دیا ۔
وہ تو میرے پڑ ہی گئیں ہیں ۔۔ اب کیا کروں
ساری رات سوچ سوچ کے مجھے نیند نہیں آئی کہ '' خوشی کو کیا ہوا جو ہر تھریڈ میں فلسفے لکھ رہی ہیں
لگتا ہے کل آپ اپ سیٹ رہی ہیں ۔۔ خیریت تو ہے ناں
خیریت ھے آپ سنائیں ، میں نے تو ہر تھریڈ میں جملے لکھے ھیں فلسفے نہیں سچی ،،،،،،،،،،
جسکا دل کر تا ہے اسکا یقین کر لیں۔۔کبھی کہتی ہو کہ چھوٹی ہو اور کبھی کہتی ہو کہ چھوٹی تو نہیں ہوں، بی اے کا امتحان دیا ہے۔ تمہاری کون سی بات کا یقین کروں؟