نہیں نہیں اپیا مجھے بچا لیں پلیززززززززززززززززز[/QUOTE]کیوں بھئی ۔
یہ تو سب کے ہی پیلے ہوتے ہیں ۔۔ مجھے دیکھو میرے نیلے ، پیلے، کالے ہیں ۔۔ میں بھی ایسے ہی کہتی تھی شور ڈالتی تھی
مگر میری بھی کسی نے نہ سنی تھی

پوچھ تو تم رہی تھیں کہ کہاں رہ گئے سارے۔
اور میری ایک شادی تو ہو چکی، دوسری کے لیے ایک پیر صاب کو کہا ہوا ہے۔
میں نے بھابھی کو بتا دینا ہے۔۔۔پوچھ تو تم رہی تھیں کہ کہاں رہ گئے سارے۔
اور میری ایک شادی تو ہو چکی، دوسری کے لیے ایک پیر صاب کو کہا ہوا ہے۔
نہیں نہیں اپیا مجھے بچا لیں پلیززززززززززززززززز
میں نے بھابھی کو بتا دینا ہے۔۔۔
پھر کون بچائے گا؟[/QUOTE]میں کیسے بچا سکتی ہوں بھلا ؟
بالکل صحیح ہے باجو۔ بالکل صحیح کہا ہے۔
آج رات میرے نیکس ڈور نے اتنا شور ڈالے رکھا تھا کہ ساری رات سونے نہیں دیا چھڑا چھانٹ ہے دوستوں کو لے کر محفل جمائی رکھی اففففففففف شور شور ۔۔ شور ۔۔
کچھ گھنٹے تو میں نے برداشت کیا پھر نائن نائن بلاُ کر خود آرام سے سوگئی ۔ ۔
وہ کیا ہے باجو کہ میں چاہتا ہوں کہ سالگرہ سے پہلے پہلے یہ کام ہو جائے۔
پھر 99 ملانے کا کچھ فائدہ بھی ہوا کہ نہیں؟