گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اتنا مت سوچیں زیادہ سوچنے سے جھریاں پڑ جاتی ھیں

:lol: وہ تو میرے پڑ ہی گئیں ہیں ۔۔ اب کیا کروں :confused:

ساری رات سوچ سوچ کے مجھے نیند نہیں آئی کہ '' خوشی کو کیا ہوا جو ہر تھریڈ میں فلسفے لکھ رہی ہیں :?
لگتا ہے کل آپ اپ سیٹ رہی ہیں ۔۔ خیریت تو ہے ناں :confused4:
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی کہتے ہیں کہ جہاں جاگو وہیں سویرا ۔۔۔۔
سو جھریوں سے کیا گھبرانا ۔۔
تازہ کنو مالٹے لاییں ۔ اور گراینڈ کر کے جوس پی لیں ۔
ار باقی بچا پھوک دونوں ہاتھوں مین مل کر چہرے پر لگا لیا کریں ۔
سات دن میں جھریاں غایب ،
انشااللہ ۔
اب جانے اس دھاگے کاموضوع کیا تھا۔
جو دل میں آیا لکھ دیا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بسم اللہ، آج تو بڑی بڑی ہستیاں اس دھاگے میں جلوہ افروز ہیں۔

خوش آمدید نایاب بھائی۔ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی کہتے ہیں کہ جہاں جاگو وہیں سویرا ۔۔۔۔
سو جھریوں سے کیا گھبرانا ۔۔
تازہ کنو مالٹے لاییں ۔ اور گراینڈ کر کے جوس پی لیں ۔
ار باقی بچا پھوک دونوں ہاتھوں مین مل کر چہرے پر لگا لیا کریں ۔
سات دن میں جھریاں غایب ،
انشااللہ ۔
اب جانے اس دھاگے کاموضوع کیا تھا۔
جو دل میں آیا لکھ دیا ۔

سلام ، نایاب بھیا ۔۔ :) ویلکم ۔۔
بہت صدیوں بعد آپکو دیکھکر بہت اچھا لگا ،، کہئیے سب خیر خیریت ؟
کہاں تھے آپ کہاں کی قید جھیل کر آرہے ہیں برسوں بعد :cool:
گھر نہیں گئے ہونگے ناں ؟ :confused:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاتھ پیلے ، نیلے کرنا والا بزی ناعمہ
02wishper.gif
:crying3::crying3::crying3::crying3::silent3::wasntme::wasntme::wasntme::shameonyou::shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 

شمشاد

لائبریرین
سلام ، نایاب بھیا ۔۔ :) ویلکم ۔۔
بہت صدیوں بعد آپکو دیکھکر بہت اچھا لگا ،، کہئیے سب خیر خیریت ؟
کہاں تھے آپ کہاں کی قید جھیل کر آرہے ہیں برسوں بعد :cool:
گھر نہیں گئے ہونگے ناں ؟ :confused:

یہ پچھلے رمضان کے جاتے جاتے اب اس رمضان کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی کہتے ہیں کہ جہاں جاگو وہیں سویرا ۔۔۔۔
سو جھریوں سے کیا گھبرانا ۔۔
تازہ کنو مالٹے لاییں ۔ اور گراینڈ کر کے جوس پی لیں ۔
ار باقی بچا پھوک دونوں ہاتھوں مین مل کر چہرے پر لگا لیا کریں ۔
سات دن میں جھریاں غایب ،
انشااللہ ۔
اب جانے اس دھاگے کاموضوع کیا تھا۔
جو دل میں آیا لکھ دیا ۔

میں نہیں بولتی آپ سے :( اتنے عرصے بعد آئے ہیں اور حال پوچھ کر لوٹ گئے ہیں چھوٹے بھا کے جیسے ۔۔ اور جب میں نے رپلائی کئے تو پھر سے غائب ہوچکے ہیں ۔ :confused:
 

خوشی

محفلین
:lol: وہ تو میرے پڑ ہی گئیں ہیں ۔۔ اب کیا کروں :confused:

ساری رات سوچ سوچ کے مجھے نیند نہیں آئی کہ '' خوشی کو کیا ہوا جو ہر تھریڈ میں فلسفے لکھ رہی ہیں :?
لگتا ہے کل آپ اپ سیٹ رہی ہیں ۔۔ خیریت تو ہے ناں :confused4:

خیریت ھے آپ سنائیں ، میں نے تو ہر تھریڈ میں جملے لکھے ھیں فلسفے نہیں سچی ،،،،،،،،،،
 

تیشہ

محفلین
خیریت ھے آپ سنائیں ، میں نے تو ہر تھریڈ میں جملے لکھے ھیں فلسفے نہیں سچی ،،،،،،،،،،

می فائن تھینکس ۔،
68.gif

بس آنکھیں چکرا رہی ہیں باقی سب خیریت ہے ۔، کمرے میں پتنگا گھس آیا ہے کھلی کھڑکی س ے، کب سے اُس خیبث نے مجھے چکرا رکھا ہوا ہے ، میں کتاب لئے اسے مارنے کو کبھی ادھر تو کبھی اُدھر ہو:confused3:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو دودھ والا آ گیا ہے۔ اس نے نئے بجٹ کا سن کر پانچ روپے کلو کے بڑھا دیے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top