تو گورڈن براؤن کب چھوڑنا چاہ رہا ہے۔ وہ بھی پاکستانی حکمرانوں کی طرح مزید پانچ سال کرسی سے چمٹا رہنا چاہتا ہے۔
مرغا چوری کیا ہے یا بیمار تھاچنے کی دال مع مرغے کے۔
کوئی اعتراض ۔وہاں کا مجھے معلوم ہے، لیکن میں تو چک 51 کی بات کر رہا تھا، جہاں گائیوں بھینسوں کے درمیان مرغیاں مرغے مفت میں پل جاتے ہیں۔
ہاہاہاہاہاہا
افسوسسسسسسسسسسسسسسس یہاں ہمسائے کتے تو پالتے ھیں مرغے مرغیاں نہیں اور پھر کم بخت کتوں سے ایسے لاڈ کرتے ھیں جیسے ان کی اپنے بچے ہوں اور تو اور دوسروں سے بھی یہی توقع کرتے ھیں، میں نے تو شکر کیا نیے پڑوسی آے ھیں انھوں نے کتا نہیں رکھا ھوا
اووووووووووووووووووو میرے خداااااااااااااااااااااااااا ، ماں باپ کا کیا حال ہوا ہو گاااااااااااااااااااا میرے خدا میں تو سوچ کے ہی لرز گئی