آج کچھ طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی اپیا ،، اور مصروفیت بھی نہیں ہے کوئی سوچ رہی ہوں جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کوئی شارٹ کورس ہی کر لو ں مگر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائی۔
آپ ہی کوئی مشورہ دے دیں؟؟
آج کچھ طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی اپیا ،، اور مصروفیت بھی نہیں ہے کوئی سوچ رہی ہوں جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کوئی شارٹ کورس ہی کر لو ں مگر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائی۔
آپ ہی کوئی مشورہ دے دیں؟؟
اللہ کی شان ہے کہ وہاں اتنی سردی ہے اور یہاں گرمی اتنی کہ خدا کی پناہ۔
مگر وہ تو مجھے پہلے ہی آتا ہے ۔۔ اگر آپ نے سیکھنا ہو تو میں سیکھا سکتی ہوںمیرا مشورہ مانو تو “باورچی خانہ کورس“ کر لو۔
روز روز تو سہلیوں کے گھر نہیں جایا جا تا نا اب بھیا اور ناول پڑ ھ کے بھی ٹا ئم نہیں گزرتا۔تم اچھے ناول شاول پڑھو۔ اور سہیلوں کے ساتھ گپیں لگائو اور وقت گزارو۔ پیپرز کا کیا ہوا؟
یہ اچھا مشورہ ہےمیری مانو تو ان چھٹیوں میں ایک دفعہ قرآن شریف ترجمے کے ساتھ پڑھ لو۔
چلیں میں بتا دیتی ہوں۔اچھی سوچ ہے کرلو کوئی سا بھی کورس ۔۔ مجھے آئیڈیا نہیں ہے کہ کون کون سے کورسز آجکل وہاں ہورہے ہیں اسلئے کچھ مشورہ نہیں دے سکتی مگر آپ خود ہی دیکھ لو جو فائدہ مند لگے کرلیں ۔ ۔
مگر وہ تو مجھے پہلے ہی آتا ہے ۔۔ اگر آپ نے سیکھنا ہو تو میں سیکھا سکتی ہوں
نہیں سب کچھ آتا ہے میں نہم میں تھی جب سے کو کنگ کرتی ہوں
چلیں میں بتا دیتی ہوں۔
کمپیوٹر کورس۔ آرٹ پینٹگ، ٹیکسٹائل ڈئزائننگ، فیشن ڈیزائننگ۔ لڑکیوں کے لئے تو یہی ہیں
باجو اس نے بے اے کے پرچے دیئے ہیں اور آجکل فارغ ہے، اسی لیے پوچھ رہی ہے۔