گپ شپ کارنر 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرے خیال میں تو اس نے گھر والوں کو مصروف رکھا ہوا ہے۔ اتنا بولتی ہے اتنا بولتی ہے کہ جس کا حساب نہیں۔

(میں تو اب کھسک ہی لوں)
میں بولو ں نگی نہیں تو آپ بولتے رہیں نگے۔:raisedeyebrow:۔ آپ سے ہی سیکھا ہے۔:daydreaming::daydreaming:۔ ورنہ آپکو پتہ ہے مجھے تو بولنا آتا ہی نہیں تھا ،:chill::chill:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو اور کس سے سیکھنا تھا؟ آپ ہی بڑے ہیں۔:laugh::laugh::laugh:
میں تو چھوٹی ہوں مجھے کیا پتا تھا کیسے بولنا ہے یہاں:hatoff::hatoff::hatoff:
 

تیشہ

محفلین
کونسا والا بزی اپیا؟

ہاتھ پیلے ، نیلے کرنا والا بزی ناعمہ
02wishper.gif
 

تیشہ

محفلین
آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟ یہاں تو آگ برس رہی ہے اتنی گرمی ہے۔

کل رات ہماری طرفstorm آیا بارش ،۔ بارش ، بارش ، اور بجلیاں گرتیں ، گرجتی ، چمکتی ہوئی ،
ک ل رات کہیں بجلی گری تھی افُففففففففففففففف اتنے زور سے ، کہ دل اچھل کر حلق میں آگیا
01fear.gif

ڈر لگا بہت ۔
 

تیشہ

محفلین
ہماری طرف رات بجلی ایسے کڑکتی ، بھڑکتی ، چمکتی گری ہے کہیں کہ ہمارے بیڈ تک ہل ِ گئے تھے ۔
run.gif

درو دیوار ہل گئے ۔۔
 

تیشہ

محفلین
پہلے کبھی ایسی نہیں سنی ُ تھی نا دیکھی تھی ، یہ فسٹ ٹائم ایسی دیکھی بھی آور سنی بھی ، ہمارے چلتے ہوئے ٹی۔ وی سٹاپ ہوگئے چینل سٹک ہوگئے درو دیوار ہل گئے ، مناہل بھاگ کر میرے پاس آگئی خوف سے ،، اور مجھے سمجھ نا آئی اب میں کدھر کو جاؤں خوف سے ،
run.gif

پھر میں نے سوچا اچھا خیر ہے مرنا تو ایک نا ایک دن سبھی کو ہے ، تو آرام سے بیڈ پے لیٹ گئی ۔
 

زین

لائبریرین
پاکستان میں آنے والے طوفان کے اثرات یوکے میں ظاہر ہونے لگے :grin: :rolleyes:
 

خوشی

محفلین
طوفانوں کے اثرات تو بہت دور دور تک جاتے ھیں اگر کوئی محسوس کرنے والا ہو تو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top