ناعمہ عزیز
لائبریرین
آپ جھینگے بجھوا دیں میں بریا نی بنا کے بھیج دوں گیمیں کھاتا ہوں، اور بھی بہت سے لوگ کھاتے ہیں۔
آپ جھینگے بجھوا دیں میں بریا نی بنا کے بھیج دوں گیمیں کھاتا ہوں، اور بھی بہت سے لوگ کھاتے ہیں۔
کونسا والا بزی اپیا؟اچھا ناعمہ بی۔ اے کرچکی ۔۔ تب تو اسکے گھر والوں نے اسکو بزی کرنے کا پورا پلان تیار کر ہی رکھا ہوگا ۔۔
میں بولو ں نگی نہیں تو آپ بولتے رہیں نگے۔۔ آپ سے ہی سیکھا ہے۔۔ ورنہ آپکو پتہ ہے مجھے تو بولنا آتا ہی نہیں تھا ،میرے خیال میں تو اس نے گھر والوں کو مصروف رکھا ہوا ہے۔ اتنا بولتی ہے اتنا بولتی ہے کہ جس کا حساب نہیں۔
(میں تو اب کھسک ہی لوں)
آپ جھینگے بجھوا دیں میں بریا نی بنا کے بھیج دوں گی
میں بولو ں نگی نہیں تو آپ بولتے رہیں نگے۔۔ آپ سے ہی سیکھا ہے۔۔ ورنہ آپکو پتہ ہے مجھے تو بولنا آتا ہی نہیں تھا ،
کونسا والا بزی اپیا؟
آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟ یہاں تو آگ برس رہی ہے اتنی گرمی ہے۔