گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عورت :

ایک ہو تو ڈرتی ہے۔
دو ہوں تو ڈراتی ہیں۔
تین ہوں تو لڑتی ہیں۔
چار ہوں تو لڑاتی ہیں۔
پانچ ہوں تو " ہم پانچ " کے کردار بن جاتی ہیں۔
چھ ہوں تو چھکے چھڑاتی ہیں۔
سات ہوں تو سات سمندر پیچھا نہیں چھوڑتیں۔
آٹھ ہوں تو آٹھوں پہر رلاتی ہیں۔
تو ہوں تو نو نو نہیں بلکہ یس یس کہلواتی ہیں۔
دس ہوں تو دس دس سو مرتبہ آئینے سے باتیں کرتی ہیں۔
گیارہ ہوں تو کرکٹ ٹیم بنا ڈالتی ہیں۔
بارہ ہوں تو بارہویں ترمیم کی طرھ اڑ جاتی ہیں۔
تیرہ ہوں تو اداکارہ " میرا " کی طرح چالبازیوں پر اتر آتی ہیں۔
چودہ ہوں تو چودہ طبق روشن کر ڈالتی ہیں۔
پندرہ ہوں تو ۔۔۔۔۔ بس آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
 
تیشہ

محفلین

:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
آج کی پیشکش ہے " کمرشل بریک "

پولیس ۔۔۔ یہ پیٹ مانگے مور
چور ۔۔۔ صفائی کرے ذرا ہٹ کے
ڈاکو ۔۔۔ سر اٹھا کے جیو
محکمہ صحت ۔۔۔ خالص ہی سب کچھ ہے۔
ڈاکٹر ۔۔۔ شاید زندگی، شاید موت
صدر ۔۔۔ جیسے چاہو جیو
اینٹی کرپشن ۔۔۔ یہی تو ہے وہ دوغلا پن
اسمبلی ۔۔۔ چھوڑو گرما گرمی، رہو کول یار
سیاستدان ۔۔۔ روپیہ کھایا پیا ہضم کیا۔
افسر ۔۔۔ کھاؤں گا نہیں تو بڑا کیسے ہوں گا
صحافی ۔۔۔ نام ہی کافی ہے
جواری ۔۔۔ یہی تو زندگی ہے
شوہر ۔۔۔ پٹائی سے طبیعت صاف، چہرہ شاداب
 
جیہ

لائبریرین
عورت :

ایک ہو تو ڈرتی ہے۔
دو ہوں تو ڈراتی ہیں۔
تین ہوں تو لڑتی ہیں۔
چار ہوں تو لڑاتی ہیں۔
پانچ ہوں تو " ہم پانچ " کے کردار بن جاتی ہیں۔
چھ ہوں تو چھکے چھڑاتی ہیں۔
سات ہوں تو سات سمندر پیچھا نہیں چھوڑتیں۔
آٹھ ہوں تو آٹھوں پہر رلاتی ہیں۔
تو ہوں تو نو نو نہیں بلکہ یس یس کہلواتی ہیں۔
دس ہوں تو دس دس سو مرتبہ آئینے سے باتیں کرتی ہیں۔
گیارہ ہوں تو کرکٹ ٹیم بنا ڈالتی ہیں۔
بارہ ہوں تو بارہویں ترمیم کی طرھ اڑ جاتی ہیں۔
تیرہ ہوں تو اداکارہ " میرا " کی طرح چالبازیوں پر اتر آتی ہیں۔
چودہ ہوں تو چودہ طبق روشن کر ڈالتی ہیں۔
پندرہ ہوں تو ۔۔۔۔۔ بس آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔

ڈرنے والے دن گئے ۔ اب یوں کہیں کہ

ایک ہو دھمکاتی ہے۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
:confused: خرم شہزاد خرم حاضر ہووووووووووووووووووووووو

chips.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top