گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
چلو پھر اس بور فضا پر مل کر گانا گاتے ہیں۔

محفل کی فضا ہے اب بور
جو ہوتی تھی پہلے پر شور

چلو اب اگلا مصرعہ تم گاؤ۔
 
فہیم

لائبریرین

تیشہ

محفلین
بوچھی میں یاد دلا رہی ہوں‌آپ کو دروازے کو تیل لگائیں:)

:battingeyelashes: جلدی ہی یاد کروادیا ہے آپ نے ۔۔ :happy:

دروازہ تو تیل لگتے ہی چوں چوں چڑ چڑ بند کرچکا :party: اور ٹھیک بھی ہوگیا ۔۔ ورنہ بند ہوتا تھا پھر کھلتا بڑی مشکل سے تھا ۔۔ اب ٹھیک ہے۔
 
تیشہ

محفلین
اس دھاگے کو دیکھ کر عزیز امین کی یاد آگئی۔
اور اب تو دل کرتا ہے کہ میں‌ بھی ایک نعرہ ماروں۔

اردو محفل کی فضا بور۔

امین ص کو کچھ دن پہلے میں بھی یاد کررہی تھی ابن ِ بھیا کے ساتھ کچھ بات چل رہی تھی تو مجھے عزیز امین یاد گئے :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
چلو پھر اس بور فضا پر مل کر گانا گاتے ہیں۔

محفل کی فضا ہے اب بور
جو ہوتی تھی پہلے پر شور

چلو اب اگلا مصرعہ تم گاؤ۔

فہیم ۔۔ غزال خان کون ہے؟ فیس بک پے اس نے مجھے فرینڈ ریکوئسٹ سینڈ کی ، اور اس کا فرینڈ لسٹ میں صرف آپ ہو ، ورنہ میں اگنور کردیا کرتی ہوں ،، سوچا فہیم سے پوچھ لو کوئی جانا پہچان والا/والی نا ہؤ کہیں ۔ ۔ ۔ :confused:
 
باجو غزال نہیں‌ غزل لگ رہا ہے مجھے تو
غزال تو شاید ہرن کو کہتے ہیں:grin:

میرے پاس بھی ریکویسٹ تھی۔
اور کوئی مجھے کچھ ریکویسٹ کرے تو میں تو قبول کرتا ہی ہوں:)
 
اوکے نو پرابلم اب اسے میں اگنور لسٹ میں ڈالتی ہوں :battingeyelashes:
مجھے جب کوئی ایسا بندہ ایڈ کرتا ہے تو غصے سے تھرا جاتی ہوں یہ سوچ کر کہ اسکی ہمت کیسے ہوئی ؟ یہ اس نے مجھے ریکوئسٹ بھیجی تو کیوں ۔۔ میں بلکل بھی انجان لوگوں کو فیس بک پے برداشت نہیں کرپاتی :happy:
خیر ۔۔۔ تھینکس ۔۔ :battingeyelashes:
 
ابھی تو آپ کے غصے کو دیکھ کر میں‌ خوف سے تھرا گیا ہوں:worried:
 
خوشی

محفلین
اوکے نو پرابلم اب اسے میں اگنور لسٹ میں ڈالتی ہوں :battingeyelashes:
مجھے جب کوئی ایسا بندہ ایڈ کرتا ہے تو غصے سے تھرا جاتی ہوں یہ سوچ کر کہ اسکی ہمت کیسے ہوئی ؟ یہ اس نے مجھے ریکوئسٹ بھیجی تو کیوں ۔۔ میں بلکل بھی انجان لوگوں کو فیس بک پے برداشت نہیں کرپاتی :happy:
خیر ۔۔۔ تھینکس ۔۔ :battingeyelashes:

مجھے تو جان پہچان کے کچھ لوگ بھی ہلاکو خان ہی لگتے ھیں:laughing:
 
عسکری

معطل
اوکے نو پرابلم اب اسے میں اگنور لسٹ میں ڈالتی ہوں :battingeyelashes:
مجھے جب کوئی ایسا بندہ ایڈ کرتا ہے تو غصے سے تھرا جاتی ہوں یہ سوچ کر کہ اسکی ہمت کیسے ہوئی ؟ یہ اس نے مجھے ریکوئسٹ بھیجی تو کیوں ۔۔ میں بلکل بھی انجان لوگوں کو فیس بک پے برداشت نہیں کرپاتی :happy:
خیر ۔۔۔ تھینکس ۔۔ :battingeyelashes:

اللہ بچائے شکر ہے مین فیس بک استمال نہیں‌کرتا:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top