گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں نے پاکستانی فلموں کی بات کی تھی جناب

خوشی،، مری روڈ کے دو سنیما میں ایسی فلمیں ٹاٹئٹل سمیت لگی ہوئی ہیں کہ ہنس ہنس کے میرا حال براُ ہوگیا تھا ،، ایک فلم کا نام ہے ''سوتی ہوئی جوانی جاگ اٹھی ،، ل و ل ۔ ۔۔ ۔ اور بے ہودہ قسم کے ٹائٹل کور پے انگڑائی لیتی ہوئی موٹی سے ہئیروئن ،، اور آس پاس دو ہٹے کٹے بدمعاش ٹائپ ہئیروز ۔ ۔۔۔ ۔ ۔
دوسرے سنیما میں جو نظر آئی ہے وہ تھی ،، یورپ کی آوارہ نرس کی داستان ،، ،
ہاہاہاہا ۔ ۔ میں نے کیمرے نکالے بھی تھے کہ گزرتے گزرتے ان فلموں کے تصویریں اتار لے جاؤں مگر گاڑی میں تھی ،، وقت پر نا اتار سکی ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز بدل جاتی ہے۔

آجکل کے مادی دور میں جب رشتے ہی پہلے وقتوں جیسے نہیں رہے تو فلمیں کیسے رہ سکتی ہیں۔
 
خوشی

محفلین
خوشی،، مری روڈ کے دو سنیما میں ایسی فلمیں ٹاٹئٹل سمیت لگی ہوئی ہیں کہ ہنس ہنس کے میرا حال براُ ہوگیا تھا ،، ایک فلم کا نام ہے ''سوتی ہوئی جوانی جاگ اٹھی ،، ل و ل ۔ ۔۔ ۔ اور بے ہودہ قسم کے ٹائٹل کور پے انگڑائی لیتی ہوئی موٹی سے ہئیروئن ،، اور آس پاس دو ہٹے کٹے بدمعاش ٹائپ ہئیروز ۔ ۔۔۔ ۔ ۔
دوسرے سنیما میں جو نظر آئی ہے وہ تھی ،، یورپ کی آوارہ نرس کی داستان ،، ،
ہاہاہاہا ۔ ۔ میں نے کیمرے نکالے بھی تھے کہ گزرتے گزرتے ان فلموں کے تصویریں اتار لے جاؤں مگر گاڑی میں تھی ،، وقت پر نا اتار سکی ۔۔

اووووووووووووووووووووو میرے خدا ، بوچھی کچھ تو پاکستانیوں کا پردہ رہنے دیں:)
 
ھارون رشید

محفلین
دیکھیں جی بات تو بری لگے گی مگر حقیقت یہ ہے کہ جیسا آپ چاہیں گے ویسا ہی ماحول ملے گا آپ مدرسے میں جائیں گے تو تلاوت سننے کو ملے گی مگر آپ سینما کی طرف جائیں گے تو پھر یہی کچھ نظر آئے گا
 
شمشاد

لائبریرین
سینما پہلے بھی تھے، فلمیں پہلے بھی بنتی تھیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ آج کے دور میں گھٹیا پن کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ڈیمانڈ اپنی جگہ لیکن پیش کرنے والوں نے بھی پیسے کے لالچ میں کچھ زیادہ ہی گند ڈال دیا ہے۔
 
خوشی

محفلین
جیسامنہ ویسی چپیڑ ، پاکستان میں سینما بینی کرتا کون ھے سوچیں ذرا ، فیملی کے ساتھ کون جاتا ھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top