کل والے تو اب تک باسی ہو گئے ہوں گے۔ کچھ تازہ پیش کریں۔ آج امید ہے کہ باسی حلوہ دستیاب ہوگا
ھارون رشید محفلین اپریل 16، 2010 #901 شمشاد نے کہا: کل والے تو اب تک باسی ہو گئے ہوں گے۔ کچھ تازہ پیش کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج امید ہے کہ باسی حلوہ دستیاب ہوگا
شمشاد نے کہا: کل والے تو اب تک باسی ہو گئے ہوں گے۔ کچھ تازہ پیش کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج امید ہے کہ باسی حلوہ دستیاب ہوگا
ھارون رشید محفلین اپریل 17، 2010 #907 اچھی بات ہے بیسن کا حلوہ باسی ہو تو اس سے پیٹ میں درد جلدی ہوجاتی ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #913 ھارون رشید نے کہا: موٹے ہونے کا پروگرام ہے کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ورزش بھی تو کرتا رہتا ہوں، خیالوں ہی خیالوں میں، پھر کیسے موٹا ہوں گا۔
ھارون رشید نے کہا: موٹے ہونے کا پروگرام ہے کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ورزش بھی تو کرتا رہتا ہوں، خیالوں ہی خیالوں میں، پھر کیسے موٹا ہوں گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2010 #917 یہ کون سا نسخہ ہے بھئی؟ مجھے بھی بتائیں، ہمارے یہاں ایک تیلی پہلوان ہے، میں اس کو بتاؤں گا۔