شکر ہے خرم ، آپ ہی آگئے ہو ادھر کو ، اب ذرا آپ اور عمار گپ شپ لگاؤ امین ص سے ۔
![]()
امین ص جائیے میری پروفائل میں ۔ لنک ِ چھوڑ آئی ہوں وہاں آپکے لئے ۔ اب جاکر اس پر کلک کرین تو تھریڈ آپکی نظروں کے سامنے ہوگا ،
خرم جی یہ کیا کہ رہے ہیں
مجھے تو بلکل پتا نہیں چلتا۔
باجو یہ کیا کِیا۔ اب سمجھ آئی عزیز کو میری طرف کس نے بھیجا
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی۔
میں تو ہر جگہ پر آ جاتا ہوں لیکن کبھی کبھی بہت دیر ہو جاتی ہے جیسے اب دیر ہو گی ہیں آپ سب چلے گے ہیں اور مین ابھی آیا ہوں![]()
یہ ص کا کیا چکر ہے آپی
دھو دے شکریہ ہی ہی ہی
جی جی یہ بات تو ہے میں دن کو آتا ہوں اور آپ رات کو آتی ہیںہاں خرم ، مجھے آجکل نیند بہت جلدی آجاتی ہے ۔تو مجھ سے یہاں بیٹھا نہیں جاتا ، جب تک آپ آتے ہو تب تک تو میں خواب ِخرگوش کے مزے لوٹ رہی ہوتی ہوں ۔ اور سناؤ کوئی نئی تازہ
میرے خیال میں مجھے کچھ یاد دلانا ہے آپ نے ۔
ہے ناں ؟ مگر میں ہفتہ ، اتوار گھر پے نہیں ہونگیں ، مجھے ٹیکیسٹ میں نمبر روانہ کردینا ، میں منڈے کو انُکو کر لوں گی ۔ ٹھیک ؟
( مجھے اقراہ کو چھوڑنے جانا ہے اسلئے بزی ہوں بیس کو ، اور اکیس کو ، تو میرے پاس منڈے کا دن ہے
![]()
بوجھو تو بھلا ص سے کیا ہے ۔؟![]()