عمار ابن ضیا
محفلین
اچھا، پرانے لکھا تھا آپ نے۔ میں سمجھا "پرائے"۔
جی عزیز، میں بھی آپ سے پرانا ہوں۔ مجھے ایک سال سے کچھ زیادہ ہوگیا ہے محفل پر۔
جی عزیز، میں بھی آپ سے پرانا ہوں۔ مجھے ایک سال سے کچھ زیادہ ہوگیا ہے محفل پر۔
کیا کیا چرایا میں خامن گفتگو کر رہا ہوں
چلے جی آپ سو جائے اللہ تعالیٰ کرئے آپ کو اچھے اچھے خواب آئے آمین
کیا میرے دھاگوں سے میرے مشاغل کا پتہ نھیں چلتا؟
خمن نھیں سوری خرم
نہ آپ لڑکی نہ میں لڑکی پھر کیوں شرماوں موسم اچھا ہے موسم والے دھاگے میں دیکھ لیں