مگر کس کے لیے؟خیال رکھا کریں جناب یہ بری بات ہے
ابھی وہ کیفیت نہیں آئی کہ ثواب کے ایصال کی محتاجی ہوثواب کے لیے جناب
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہم مرحوم ہوجائیںمجھے یہ خیال سن کر بہت دوکھ ہوا
اچھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ویسے یہ انفارمیشن ہمیشہ کائنڈ ہی کیوں ہوتی ہےزند گی میں بھی ثواب ملتا ہے فار یور کائینڈ انفار میشن
آبی ٹکول پھر ملیں گے
جی اللہ پاک ہم سب پاکستانیوں سمیت پورے عالم اسلام پر رحم فرمائے آمینآبی ٹو کول اللہ آپ پر رحم فرمائے۔
آبی ٹکول پھر ملیں گے
ابھی تو وہ ٹکور کر رہے ہیں۔ کچھ آفاقہ ہو تو شاید مل بھی لیں۔
کبھی خود کو اور کبھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کس کو دیکھ رہے ہو جناب
یہی سمجھانا تو مقصود نہ تھادوسری کبھی کس کے لیے ہے سمجھا نہیں؟