گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سلام ،، کیسے ہیں نایاب بھیا آپ :battingeyelashes: ؟
رمضان ہوُپفلی بہت بہترین گزر رہا ہوگا آپکا ۔۔ سموسے پکوڑے سے کھولتے ہیں کہ کھانا روٹی ہی کھالیتے ہیں ۔
غزل جی کیسی ہیں ؟ انُکی عید تو آپ نے خراب کردی :( نا جاکر ،
کچھ بیجھا آپ نے انکے لئے گفٹس وغیرہ یا عیدی کہ نہیں :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی فون کر کے معلوم کرتا ہوں، کہاں رہ گئے؟

یہ لیں فون پر بات ہوئی۔ کافی مصروف ہیں۔ دو تین دن اور مصروف رہیں گے۔

سب کو سلام کہہ رہے تھے۔
 

تیشہ

محفلین
ابھی فون کر کے معلوم کرتا ہوں، کہاں رہ گئے؟

یہ لیں فون پر بات ہوئی۔ کافی مصروف ہیں۔ دو تین دن اور مصروف رہیں گے۔

سب کو سلام کہہ رہے تھے۔



میری طرف سے بھی سلام ،

اور سبکو عید مبارک :battingeyelashes:


خوشی کا بتاتی چلوں بیمار ہیں بچاری گلے خراب ، فلو، میں مبتلا ہیں آجکل،
اسلئے نہیں آرہیں ۔۔آج فون آیا تھا تو بات ہوئی تھی ،

میں نے سوچا بتا دوں تاکے مس 'کرنے والے تھریڈ پے کوئی یہ نا پوچھے خوشی کہاں ہیں آجکل :battingeyelashes:

میں بھی کل شام جارہی ہوں والتھم (ہیڈ کواٹر) بہنوں کے گھر عید کے لئے ۔۔ منڈے رات واپسی ہے ۔

تب تک کے لئے سبکو عید مبارک :party:
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو تو خوشی نے اپنی عید خراب کر لی۔ خیر ہماری طرف سے پوچھ لیجیئے گا۔

ہم سب کی طرف سے بھی عید کی پیشگی مبارک قبول فرمائیں۔
 

تیشہ

محفلین
او ہو تو خوشی نے اپنی عید خراب کر لی۔ خیر ہماری طرف سے پوچھ لیجیئے گا۔

ہم سب کی طرف سے بھی عید کی پیشگی مبارک قبول فرمائیں۔




خوشی بیمار ہی ہیں ابھی تک تو ۔۔۔ دعاُ کرنے کا بول رہی ہیں سبکو ،
شولڈر پین کا کچھ علاج کروانے کو ہیں ۔۔
 

زین

لائبریرین
اوہ خوشی بہنا ابھی تک ٹھیک نہیں‌ہوئی، :(اللہ پاک انہیں صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
 

خوشی

محفلین
جزاک اللہ دعاؤں کا

فلو اور بخار سے تو جان چھوٹ گئی ھے شکر الحمد للہ

آپ سب کیسے ھیں‌اور کہاں ھیں

بوچھی بہن بہت شکریہ ، سب تک پیغام پہنچانے کا ، میں‌حسب وعدہ حاضر ہوں‌آپ کہاں ھیں
 

تیشہ

محفلین
جزاک اللہ دعاؤں کا

فلو اور بخار سے تو جان چھوٹ گئی ھے شکر الحمد للہ

آپ سب کیسے ھیں‌اور کہاں ھیں

بوچھی بہن بہت شکریہ ، سب تک پیغام پہنچانے کا ، میں‌حسب وعدہ حاضر ہوں‌آپ کہاں ھیں




جی میں یہاں ہوں :battingeyelashes:
آج میری طبعیت گڑ بڑ ہے ، آجکل سبھی بیمار ہورہے ہیں کہ فلو ،کف وائرس پھیلا ہوا ہے :(
کل صبح میں نے بیٹی کو یونی ،ہاسٹل چھوڑنے جانا تھا ، اُسکی بھی طبعیت خراب ہے ، میری بھی کچھ کچھ ۔۔
اب ٹیوزڈے کو جاؤں گی تاکے ایک دو دن تھوڑا آرام مل جائے ۔
 

خوشی

محفلین
اپنا خیال رکھیں ، ویسے میں نے تو فون پہ آپ سے بات کی یہ بذریعہ فون وائرس آپ تک کیسے پہنچا :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ماڈرن ٹیکنولوجی ہے، کیا معلوم وائرس بھی جدید قسم کا ہو جو فون کے ذریعے باجو تک پہنچ گیا ہو۔
 

تعبیر

محفلین
اوہ تو خوشی کو بھی محفل تک واپس لانے والی بوچھی ہی ہیں

بوچھی یہ کب ہوا اور اب طبعیت کیسی ہے ؟؟؟ریسٹ کریں اچھے سے :)
 

تیشہ

محفلین
اوہ تو خوشی کو بھی محفل تک واپس لانے والی بوچھی ہی ہیں

بوچھی یہ کب ہوا اور اب طبعیت کیسی ہے ؟؟؟ریسٹ کریں اچھے سے :)


zzzbbbbnnnn-1.gif



یہ میں ہی ہوں جو گنی چنیُ خواتین کو واپس لے ہی آتی ہوں ، :battingeyelashes:
میں ناں رہوں تو یہاں الو ُ بول ے ،

خوشی ٹھیک ہیں ۔ :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top