یہ وائرس وہ ہوگا جو فون سے لگتا ہوگا
تبھی آپ نے مجھے لگادیا ،
خوشی آپ
U.K BORDER FORCE
دیکھتی ہیں کیا ؟ اگر نہیں تو دیکھا کریں بڑے مزے کا ہوتا ہے ، سکائی ون زیرو سکس چینل پے لگتا ہے ، اور ون زیرو ایٹھ پے ۔
امیگریشن ،،خاص کر ہیتھرو ائیرپورٹ پے جو پاکستانی، انڈین، بنگالی سٹوڈنٹ پکڑتے ہیں جو چکر چلا کر آئے ہوتے ہیں انکی انکوائری سوالات ۔۔سننے کے قابل ہوتی ہے
اور انکے چہرے بھی دیکھنے کے ہوتے ہیں
جو کبھی یونیورسٹی کبھی گئے ہی نہیں ہوتے اففف انکے کیسے سب کے سامنے یوکے باڈر فورس پول کھولتی ہیں اور انکو واپس انکے ملکوں میں بھیج دیتے ہیں ،،کئی تو رو رہے ہوتے ہیں ۔
اور جو الیگل طور پے انٹری مارتے یں وہ بھی دھڑا دھڑ پکڑ رہے ہیں
میں بہت مزےسے دیکھتی ہوں بہت کچھ دیکھنے سننے کو ملتا ہے ۔