آج باتیں سنی اس سرکنج کی ،
آپ بھی سنئیے آج اسکی ۔۔ کھیسانی بلی کھمبہ نوچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور،
بچاری نیکونج ۔۔
آج باتیں سنی اس سرکنج کی ،
میرے خدا اتنا جھوٹ کیوںبول رہی ھے اب سر کنج
اپنی بے عزتی تو خود کروائی ھے طلاق یافتی آدمی کے پیچھے لگ کے اب اتنی اکڑ کس بات کی، مجھے لوگوں کے قول فعل کا تضاد سمجھ میں نہیںآتا، پیریا خوب سنا رہی تھی اسے، اور کل ساری ہارنے والیاں کیا کہہ رہی تھیں
جی الحمد للہ ادھر سب بخیر ہے اپیا۔
اوہ یہاں بھی میرا ذکر خیر شروع ہوگیاشادی پہلی بار اور ویاہ دوجی بار کیا جاتا ھےبلکہ بار بار کیا جاتا ھے
جی بلکل پہلے جیسی ہی ہوچکی ہے ۔۔ نو پرابلم ۔۔۔واہ یعنی کہ آپ باسانی اسے استعمال کر پا رہی ہیں۔ کوئی مسئلہ تو درپیش نہیں؟
واپس کب آنا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے