گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کس کا تاج دیکھوں، تاج تو مرغے کا بھی بہت خوبصورت ہوتا ہے، لیکن مرغے کا انجام کیا ہوتا ہے، یہ تو معلوم ہی ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو کہتا ہوں کہ بہت مزیدار ہوتے ہیں۔ ایک پایا چار سے چھ افراد کے لیے کافی ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی چار وقت میں بیل بیچارہ بغیر ٹانگوں کے رہ گیا اور وہ بھی ایک ہی بندے کے ہاتھوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top