گپ شپ کارنر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
گپ شپ کارنر میں کوئی بھی بات ہو سکتی ھے سمجھے آپ سب

کیمومیلا لیں ہزار میں آپ فرخ جی

اور ہارون اور شمشاد جی سلفر لیں 30 کی طاقت میں
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو خیر 30 کی طاقت میں گزارہ ہو جائے گا، ہارون صاحب کے لیے کم از کم 130 تو کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے لیے نہیں، کٹا تو ہارون کا بیمار ہے، ان دونوں میں سے کسی ایک کے لیے تجویز کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top