گھروں میں پالی جانے والی تازے پانی کی مچھلیاں

باباجی

محفلین
السلام و علیکم
جناب سید شہزاد ناصر صاحب کے شروع کردہ دھاگے کو پڑھ کر میرا بھی دل کیا کہ ایک ایسا دھاگہ شروع کیا جائے جس میں گھروں میں ایکوریم میں پالی جانے والی مچھلیوں کے بارے میں محفلین اپنی معلومات شیئر کریں، شروعات میں کرتا ہوں ۔
مجھے گھر میں مچھلیاں پالنے کا بہت شوق ہے (حالیہ دنوں میں شوق پر امی نے پابندی لگا رکھی ہے)
 
باباجی

محفلین
میری پسندیدہ مچھلیوں میں پہلے نمبر یہ مچھلی آتی ہے
اسے Carp یا Koi فش کہا جاتا ہے اور کافی سخت جان اور دوستانہ مزاج ہوتی ہے
moz-screenshot-4.png
 
السلام و علیکم
جناب سید شہزاد ناصر صاحب کے شروع کردہ دھاگے کو پڑھ کر میرا بھی دل کیا کہ ایک ایسا دھاگہ شروع کیا جائے جس میں گھروں میں ایکوریم میں پالی جانے والی مچھلیوں کے بارے میں محفلین اپنی معلومات شیئر کریں، شروعات میں کرتا ہوں ۔
مجھے گھر میں مچھلیاں پالنے کا بہت شوق ہے (حالیہ دنوں میں شوق پر امی نے پابندی لگا رکھی ہے)
زبردست ہے جناب زبردست ہے :)
تصویر نظر نہیں آ رہی :(
 
باباجی

محفلین
میں یہاں گوگل سے سرچ کرکے امیج کاپی کرنے کی کوشش کرہا ہوں لیکن کامیابی نہیں ہورہی
کوئی بتائے گا یا مدد کرے گا کہ میں کس طرح یہاں امیجز شیئر کروں ؟
 
آپ سرچ پیج سے کاپی کر کے امیج پوسٹ کر دیں متعلقہ پیج اوپن کرنے کی ضرورت نہیں
 
میں یہاں گوگل سے سرچ کرکے امیج کاپی کرنے کی کوشش کرہا ہوں لیکن کامیابی نہیں ہورہی
کوئی بتائے گا یا مدد کرے گا کہ میں کس طرح یہاں امیجز شیئر کروں ؟
گوگل سرچ میں جو رزلٹ آئے ،مطلوبہ تصویر کو نئی ٹیب میں اوپن کر لیں
اب رائٹ کلک کرکے "کاپی امیج ایڈریس" پر کلک کریں
اب شئیر کر دیں محفل پر
 
Top