یہ تو آپ ویب یو آر ایل نہیں بلکہ اپنے کمپیوٹر کے ٹمپریری فائلز سے شئیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
یو آر آلویز ویلکمبہت شکریہ محسن وقار علی بھائی
یہ تھائی لینڈ کےدریائے میکانگ میں پائی جاتی ہےیہ مچھلی بلیو لائن کیٹ فش کہلاتی ہے ، جب یہ چھوٹی ہوتی ہے تو کافی خوبصورت لگتی ہے اور شارک مچھلی سے ملتی ہے لیکن یہ سائز میں بہت بڑھ جاتی ہیں اور کھانے کے کام بھی آتی ہیں
پہلے ایکویریم میں
اب بڑے سا ئز میں
بہت بھدی لگتی ہے
اس قسم کی مچھلیاں ایکوریم میں ہونا ضروری ہیں کیوں کہ ایکوریم کا گند صاف کرتی ہیںیہ مچھلی Gecko fish کہلاتی ہے یعنی چھپکلی مچھلی ، ہماری پاکستانی مارکیٹ میں اسے sweeper بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ ایکویریم کی دیوار یا فرش سے لگ تیرتی ہے اور اس کا منہ کسی sucker کی طرح ہوتا ہے
ا س کی بہت کھدری اور سخت ہوتی ہے اور ہاتھ میں بکڑتے ہوئے کراہیت کا احساس ہوتا ہے
اور یہ محتلف رنگوں میں پائی جاتی ہے
آپ کی محبت ہے شاہ جیزبردست شراکت
بہت خوبصورت مچھلیاں ہیں
آپ کے ذوق کی داد دینی پڑتی ہے