قیصرانی
لائبریرین
شکریہ بھائی جیجاویداقبال نے کہا:قیصرانی(منصور) بھائی، آپ کو ایک دفعہ دوبارہ محفل میں واپس آنے پر یہ ناچیزبھی خوش آمدید کہتاہے۔
شکریہ بھائی جیجاویداقبال نے کہا:قیصرانی(منصور) بھائی، آپ کو ایک دفعہ دوبارہ محفل میں واپس آنے پر یہ ناچیزبھی خوش آمدید کہتاہے۔
صاحب نے کہا:مجھے پتہ تو نہیں کہ قیصرانی کہاں چلے گئے تھے، کیوں چلے گئے تھے، کیسے چلے گئے تھے
اور
کب آئے ، کیسے آئے ، کیوں آئے ، کہاںآئے
مگر
خوش آمدید
صاحب
کے طرف سے
شکریہصاحب نے کہا:خوش آمدید
شکریہسارہ خان نے کہا:ویلکم بیک قیصرانی
شکریہ بھائی جی، وہ محفل کا تعارف کہاں ہے جو آپ کی خاصیت ہے؟محمد شمیل قریشی نے کہا:قیصرانی بھائی : آپ کو دوبارہ خوش آمدید
ماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:میری باجو اتنی اچھی ہیں کہ وہ کبھی کوئی بات دل میں نہیں رکھتیں۔ یہی ان کی سب سے بڑی خوبی ہے جو انہیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ دوسرا وہ دل کی بات کہہ دینے کی وجہ سے بہت جلد ناراضگی اور غصہ بھول جاتی ہیں۔ تیسرا یہ کہ وہ اتنی اچھی ہیں کہ آج یا کل پھر سے آپ کو چہکتی دکھائی دیں گیرضوان نے کہا:اب نیا محاذ کھُل چکا ہے باجو کو بھی مناؤ
راضی کرنے کے لیے اتنا مکھن۔۔۔۔
شکریہ باجو۔ مجھے یقین تھا کہ آپ اتنی ہی اچھی ہیں، بلکہ اس سے بھی کئی گنا زیادہبوچھی نے کہا:مگر بات چھوٹے بھیا کی بلکل درست ہے اسی لئے تو میری کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں کہ باجو کی خیر ہے ناراض بھی ہوئیں تو دو تین دن میں بھول بھال جاتی ہوں ۔ یہ میری بڑی مصیبت ہے غصہ بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتی کہ دل پر نہیں لیتی ۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:میری باجو اتنی اچھی ہیں کہ وہ کبھی کوئی بات دل میں نہیں رکھتیں۔ یہی ان کی سب سے بڑی خوبی ہے جو انہیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ دوسرا وہ دل کی بات کہہ دینے کی وجہ سے بہت جلد ناراضگی اور غصہ بھول جاتی ہیں۔ تیسرا یہ کہ وہ اتنی اچھی ہیں کہ آج یا کل پھر سے آپ کو چہکتی دکھائی دیں گیرضوان نے کہا:اب نیا محاذ کھُل چکا ہے باجو کو بھی مناؤ
راضی کرنے کے لیے اتنا مکھن۔۔۔۔
مجھ پر مکھن اثر نہیں کیا کرتآ ۔
مگر بات چھوٹے بھیا کی بلکل درست ہے اسی لئے تو میری کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں کہ باجو کی خیر ہے ناراض بھی ہوئیں تو دو تین دن میں بھول بھال جاتی ہوں ۔ یہ میری بڑی مصیبت ہے غصہ بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتی کہ دل پر نہیں لیتی ۔
قیصرانی نے کہا:شکریہ باجو۔ مجھے یقین تھا کہ آپ اتنی ہی اچھی ہیں، بلکہ اس سے بھی کئی گنا زیادہبوچھی نے کہا:مگر بات چھوٹے بھیا کی بلکل درست ہے اسی لئے تو میری کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں کہ باجو کی خیر ہے ناراض بھی ہوئیں تو دو تین دن میں بھول بھال جاتی ہوں ۔ یہ میری بڑی مصیبت ہے غصہ بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتی کہ دل پر نہیں لیتی ۔
جی باجو، میں بالکل بھی زیادہ خوش نہیں ہو رہا۔ ابھی جلد ہی جب دو تین دن ہو گئے، پھر زیادہ خوش ہو لوں گابوچھی نے کہا:زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ابھی میرا غصہ اترا نہیں ہے صرف ابھی ایک دن ہی تو ہوا ہے ۔