گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ کباب چیونٹیوں کے لئے نہیں تھے۔ جو انتطار بریانی کھانے تک کے بیچ میں تھا، اس دوران کھائے تھے انھوں نے۔بظاہر اتنے ہی رحمدل لگتے ہیں۔ حضور نے دوسری لڑی میں اشارۃً ذکر فرمایا تھا کہ خود تو باہر سے
رنگا رنگ بریانیاں "پاڑتے" رہے لیکن سُرخ چونٹیوں کے لیے گھر میں کباب تیار کروا گئے تھے
ہم نے صحیح اندازا لگایا نا قدیر بھائی؟