گھر میں لال چونٹیوں کے خاتمے کے لئے کیا کیا جائے مشورہ دیں برائے مہربانی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بظاہر اتنے ہی رحمدل لگتے ہیں۔ حضور نے دوسری لڑی میں اشارۃً ذکر فرمایا تھا کہ خود تو باہر سے

رنگا رنگ بریانیاں "پاڑتے" رہے لیکن سُرخ چونٹیوں کے لیے گھر میں کباب تیار کروا گئے تھے ;)
وہ کباب چیونٹیوں کے لئے نہیں تھے۔ جو انتطار بریانی کھانے تک کے بیچ میں تھا، اس دوران کھائے تھے انھوں نے۔
ہم نے صحیح اندازا لگایا نا قدیر بھائی؟
 
Top