گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

بھلکڑ

لائبریرین
جی جی کہیں مجھ سے اجازت کوئی لیتا نہی اس لیئے ہنسی اگئی مجھے :rollingonthefloor:
نہیں پہلے ایک بار بغیر اجازت لکھا تھا کافی کلاس ہوئی تھی باقاعدہ معافی مانگنی پڑی تھی مجھے یاد ہے
اس لیئے پوچھ لیا۔
آپ کا نام کراس شاہ سے کوئی سیمیلیز والا شاہ یا ہنسی شاہ ٹائپ ہونا چاہیئے ہے
 
عینی شاہ

محفلین

:rollingonthefloor:ہنسی شاہ تو مجھے قرۃالعین اعوان آپی بلاتی ہیں :)
 
نہیں پہلے ایک بار بغیر اجازت لکھا تھا کافی کلاس ہوئی تھی باقاعدہ معافی مانگنی پڑی تھی مجھے یاد ہے
اس لیئے پوچھ لیا۔
آپ کا نام کراس شاہ سے کوئی سیمیلیز والا شاہ یا ہنسی شاہ ٹائپ ہونا چاہیئے ہے
وڈی عینی نے انہیں "ہنسی شاہ" کا خطاب دیا ہوا ہے
 
Top