گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
سب انکلز ،آنٹی بہنو ں اور بھائیوں کو عینی مینی کی طرف سے السلام علیکم ! :)
ہان جی مزے میں ہیں نا سب :)عینی مینی بھی مزے شزے میں ہے بھئی الیکشن کی چھٹیاں جو ہیں :p اچھا زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے اب کام کی بات کرتے ہیں :nerd:آج پتہ ہے ایک مزے کی بات ہوئی :daydreaming:کیا ہوا کیا ہوا ۔۔۔:rolleyes:بتاتی ہوں بھئی صبرکریں :oops: آج جب میں محفل پر لاگ ان ہوئی نا تو مجھے ایک وسپرنگ سنائی دی ۔۔:secrettelling: میں ایک دم ڈر گئی:eek: تھوڑا غور سے سنا تو وہ آواز محفل میں سے آ رہی تھی ۔۔:p افف کیا بتاؤں اتنی سوئیٹ وائس تھی نا اسکی کہ کیا بتاؤں :daydreaming:اس کےبعد اس نے مجھ سے کہا عینی مینی میری بات سنو :pمیں نے کہا بولو میری پیاری محفل :heehee:
بس جی یہ کہنا تھا میرا اور محفل صاحبہ تو شروع ہی ہو گئیں کہ ویسے تو یہاں سب لوگ مجھ سے واقف ہیں۔:p تو عینی مینی ایک کام کرو تم میرا کہ ذرا ان ممبران سے یہ تو پوچھو کہ ان کے گھر والے میرے بارے میں کیا ویوز رکھتے ہیں ؟؟؟:daydreaming:
ہاں بھئی اب سمجھ گئے آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nerd: جی بلکل آپ کے گھر والے محفل کے بارے میں کیا کہتے ہیں جب آپ لوگوں کو اس پر بزی دیکھتے ہیں دن رات :p ۔۔ان کے ویوز بتانے ہیں آپ سب نے:biggrin: ۔۔ سمجھ آئی نا :p ۔سارے مجھے یہاں نظر آنے چاہیئں اب :waiting:
تو پھر ہو جائیں شروع ۔۔۔۔۔۔:)
اور میرا یہ آئیڈیا کیسا لگا ؟؟؟ :rolleyes: اچھا ہے نا :):):)
 

الف عین

لائبریرین
اچھا سوال پوچھا ہے عینی نے۔۔
ہماری صابرہ بیغم کے لئے تو ساری انٹر نیٹ مصروفیات ہی ’بیکار فضولیات‘ میں شامل ہیں۔ ان کا تو یہ خیال ہے کہ اب مجھے محض اللہ اللہ کرنا چاہئے!!!!
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا سوال پوچھا ہے عینی نے۔۔
ہماری صابرہ بیغم کے لئے تو ساری انٹر نیٹ مصروفیات ہی ’بیکار فضولیات‘ میں شامل ہیں۔ ان کا تو یہ خیال ہے کہ اب مجھے محض اللہ اللہ کرنا چاہئے!!!!
تو انکل پھر آپکا جواب کیا ہوتا ہے یہ بھی تو بتانا ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin:
 
Top