گھر میں محفل یا محفل میں گھر! :) :) :)

بھیا آپ یہ بتائیں کہ آپ دو زبر لکھتے کیسے ہیں؟
میں ایک زبر کے لیے "shift+<" استعمال کرتا ہوں۔ تو دو زبر کے لیے، اسی عمل کو دو دفعہ ریپیٹ کر دیتا ہوں۔ایسا کرنے سے دو باتیں ہوتی ہیں۔ ایک تو ٹیکسٹ کا سٹائل بدل جاتا ہے، پھر ٹیکسٹ کے آخر پر ایک دائرہ سا بھی آ جاتا ہے۔ اور ایک زبر دائرے پر، اور دوسی اپنی اصل جگہ پہ ہوتی ہے۔
عائشہ عزیز: دو زبر کو شد بولا۔۔۔۔غلطی! معافی! :)
 

مقدس

لائبریرین
میں ایک زبر کے لیے "shift+<" استعمال کرتا ہوں۔ تو دو زبر کے لیے، اسی عمل کو دو دفعہ ریپیٹ کر دیتا ہوں۔ایسا کرنے سے دو باتیں ہوتی ہیں۔ ایک تو ٹیکسٹ کا سٹائل بدل جاتا ہے، پھر ٹیکسٹ کے آخر پر ایک دائرہ سا بھی آ جاتا ہے۔ اور ایک زبر دائرے پر، اور دوسی اپنی اصل جگہ پہ ہوتی ہے۔
عائشہ عزیز: دو زبر کو شد بولا۔۔۔ ۔غلطی! معافی! :)

بھیا ٹرائی ٹو رائیٹ ود شفٹ اینڈ ایم ۔۔ جیسے کہ مثلاً
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں ایک زبر کے لیے "shift+<" استعمال کرتا ہوں۔ تو دو زبر کے لیے، اسی عمل کو دو دفعہ ریپیٹ کر دیتا ہوں۔ایسا کرنے سے دو باتیں ہوتی ہیں۔ ایک تو ٹیکسٹ کا سٹائل بدل جاتا ہے، پھر ٹیکسٹ کے آخر پر ایک دائرہ سا بھی آ جاتا ہے۔ اور ایک زبر دائرے پر، اور دوسی اپنی اصل جگہ پہ ہوتی ہے۔
عائشہ عزیز: دو زبر کو شد بولا۔۔۔ ۔غلطی! معافی! :)
ہاں تو بھیا میں بھی اس سے کرتی ہوں میرا تو ہو رہا ہے۔
ارے بھیاااا
لو کر لو گل معافی کس بات کی بھلا؟ میں کوئی آپ کی ٹیچر ہوں وہ تو شمشاد چاچو ہوتے ہیں سب کے ٹیچر :p
 
مراسلے ایسی رفتار سے آتے ہیں کہ میرے سے سب پڑھے ہی نہیں جاتے۔ بہت سے مس ہو جاتے ہیں۔ بعد میں پڑھنا پڑتا ہے انھیں۔ کسی روز مجھے ایک public apology شائع کرنا پڑے گی۔۔۔تا کہ لوگ یہ نہ سمجھیں کہ ایسا میں جان بوجھ کے کرتا ہوں۔
اور پلیز، پلیز۔۔۔۔۔لغت کی رفتار آہستہ کر لیں۔ You're killing me. :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر زھرا: بلی درخت سے اتر کر کہیں جا چکی۔۔۔ میرا کام ہوا۔ گھنٹی باندھیے اب آپ۔ :)
نعمان بھیا میں لیٹ ہو گئی اب تک تو بلی فرار ہو چکی ہو گی :p اور ہاں اگر وہ کسی اور درخت پہ چڑھ گئی ہوئی تو :cautious: میں تو شیرنی ہوں بقول امی کے سو مجھے درخت پہ چڑھنا نہیں آتا۔ خالہ جانی نے ایک یہی فن تو نہیں سکھایا شیر کو :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مراسلے ایسی رفتار سے آتے ہیں کہ میرے سے سب پڑھے ہی نہیں جاتے۔ بہت سے مس ہو جاتے ہیں۔ بعد میں پڑھنا پڑتا ہے انھیں۔ کسی روز مجھے ایک public apology شائع کرنا پڑے گی۔۔۔ تا کہ لوگ یہ نہ سمجھیں کہ ایسا میں جان بوجھ کے کرتا ہوں۔
اور پلیز، پلیز۔۔۔ ۔۔لغت کی رفتار آہستہ کر لیں۔ You're killing me. :)
میرے سے بھی ہو جاتے ہیں بھیا فکر ناٹ
بھیااااا :rollingonthefloor:
مقدس اپیااا دیکھیں ناں نعمان بھائی کو
 

مقدس

لائبریرین
میرے سے بھی ہو جاتے ہیں بھیا فکر ناٹ
بھیااااا :rollingonthefloor:
مقدس اپیااا دیکھیں ناں نعمان بھائی کو

ہیں۔۔۔ کیا دیکھنا ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ یہ بھی تو بتاؤ ناں
ویسے تم ہو تو ہماری محفل کی فاسٹ ترین ٹائپسٹ
یپییییییییییی
 
نعمان بھیا میں لیٹ ہو گئی اب تک تو بلی فرار ہو چکی ہو گی :p اور ہاں اگر وہ کسی اور درخت پہ چڑھ گئی ہوئی تو :cautious: میں تو شیرنی ہوں بقول امی کے سو مجھے درخت پہ چڑھنا نہیں آتا ۔ خالہ جانی نے ایک یہی فن تو نہیں سکھایا شیر کو :p
ہا ہا ہا۔۔۔۔۔آپ کی بات پہ مجھے بلی کے بھاگنے پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔۔۔۔کہوں گا نہیں، ورنہ بلی مجھے ضرور مار ڈالے گی۔ :devil:
اری۔۔۔۔شیرنی ہیں، تو آج کل ایسے راز سر عام افشاں مت کریے۔۔۔سنا ہے، بلا شیروں کے غول پیچھے پڑا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ کو اس سیاسی بھگ دھڑ میں کوئی گزند پہنچے۔ :mrgreen:
اور آپ سے میرا تعارف تو ہوا ہی نہیں۔ میں محفل کا نیا ممبر ہوں۔ student ہوں، گرچہ کہ 28 سالہ۔ PhD کو زیر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ :)
 
ہیں۔۔۔ کیا دیکھنا ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ یہ بھی تو بتاؤ ناں
ویسے تم ہو تو ہماری محفل کی فاسٹ ترین ٹائپسٹ
یپییی ییی ییی یی
ذرا نور اللغات جلد سوم کے کام پہ نظر ڈالیں۔ ہم دونوں نے اکٹھے کام شروع کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔میری درخواست کی وجہ آپ کو سمجھ آ جائے گی۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
میرے شوہر گھر میں محفل محفل کرتے ہیں، اس لیے میں محفل میں گھر کرنے چلی آئی۔:)
شکریہ۔
انیس الرحمن۔
یہ ابھی ٹائپنگ سکھا رہے ہیں مجھے اور سمجھا بھی رہے ہیں۔

ماشاءاللہ مہوش انیس
اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
تم کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
انشاءاللہ تم سے گاہے بگاہے گفتگو رہے گی

:newbie: :)
 
Top